سکھ بس تیرا پیار نی مائے
Love mysticism ❤ |
My FAMILY my world ❤❤|
Working With Dnata at Dubai International Airport |
Lahore | DUßAi
جشن ظہور یعسوب الدینؐ، امام المتقینؐ، مولی الموحدینؐ، قائد الغر المحجلینؐ، صالح المومنینؐ، نفس الرسولؐ، سیف الله المسلولؐ زوج الحجاب اللّٰہؐ، وارث المشعرینؐ
امیر المومنین علی ابن ابی طالب ع
کے موقع پر پاک بقیتہ اللّٰہ عج کی بارگاہ اور تمام ماننے والوں کو مبارکباد پیش کرتا ہو
#13رجب #13rajab
"آنکھیں اُس سے محبت کرتی ہیں جو آنکھوں کو اچھا لگے اور عقل اسے پسند کرتی ہے جو اسے سمجھ سکے
جبکہ رُوح صرف اُس سے محبت کرتی ہے جو اُس کے مشابہ ہو۔ “ 🌹
"آنکھیں اُس سے محبت کرتی ہیں جو آنکھوں کو اچھا لگے اور عقل اسے پسند کرتی ہے جو اسے سمجھ سکے
جبکہ رُوح صرف اُس سے محبت کرتی ہے جو اُس کے مشابہ ہو۔ “ 🌹