shaikhg.bsky.social
@shaikhg.bsky.social
جب کتا 🐶 اپنے ہی مالک کو کاٹنے لگے تو گولی مارنی پڑتی ہے
December 2, 2024 at 8:26 AM
جب 🐷 سور کا ہرے بھرے کھیت کو اجاڑنے لگ جائے تو گولی مارنی پڑتی ہے 💪
December 2, 2024 at 8:24 AM
Reposted
‏ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب لائٹیں بند ہوتے ہی بشری پنکی نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔
دوبارہ روشنی ہونے پر بشری پنکی اور علی امین گنڈا پور غائب تھے۔
November 27, 2024 at 10:36 AM
Reposted
بشری بی بی بضد کہ انتشار ہو۔ بلو ائیریا اور ڈی چوک پر جو توڑ پھوڑ ہوئی۔اور گھروں کی توڑ پھوڑ کی گئی۔جو شیلنگ پولیس والوں پر کی گئی۔ان سب کی ذمہ دار بشری بی بی ٹھہرتی ہے اور یہ ملک دشمنی ہے اور ملک دشمنوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ بلال اظہر کیانی
November 27, 2024 at 9:53 AM
Reposted
November 27, 2024 at 9:56 AM
Reposted

رینجرز کی شہادت کا احتساب ہونا چاہیے ، جنہوں نے گاڑی سے ٹکر مار کر جوانوں کو شہید کر دیا ان کو سزا دینی چاہئے ۔
November 26, 2024 at 8:50 PM
Reposted
اب پتہ چلا اسٹیبلشمنٹ کی مدد کے بغیر اسلام آباد میں دھرنا دینا کیوں مشکل ہے۔ 2014 میں اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو اس احتجاج کا انجام بھی وہی ہونا تھا جو گزشتہ رات "فائنل کال" کا ہوا ہے
#FinalCall
November 27, 2024 at 5:47 AM
Reposted
‏پی ٹی آئی احتجاج ختم ہو گیا ریاست جیت گئی مگر بطور پاکستانی میرا دل دکھی ہے۔
جن غریبوں کی جان گئی چاہے وہ قانون نافذ کرنے والے ہوں یا پی ٹی آئی والے وہ اس وطن کے بچے تھے۔
اللہ کی پکڑ ہو ان سب پرجو اس خون کے زمہ دار ہیں ۔
بچہ غریب کا ہی مرتا ہے لیڈر اور دیگر ہمیشہ محفوظ۔
November 27, 2024 at 6:31 AM
Reposted
اسد قیصر غائب،
چیئرمین بیرسٹر گوہر غائب
جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ غائب،
علی محمد خان غائب،
شہریار آفریدی غائب،
عاطف خان غائب،
شہرام ترکئی غائب،
مراد سعید غائب،
شبلی فراز غائب،
حامد رضا غائب،
سندھ، پنجاب، بلوچستان کی ساری قیادت غائب،
انقلاب کس نے لانا ہے۔؟؟؟
November 27, 2024 at 6:35 AM
Reposted
‏بشریٰ بی بی نے انقلابیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا:
“میرا ماضی بھاگنے کے حوالے سے تابناک رہا ہے،
جہاں بھی گئی ہوں، اتنی تیزی سے گئی ہوں کہ پیچھے دیکھنے کی نوبت ہی نہیں آئی ۔

سب جماعتی دوست فالو کریں اور کنفرم فالو بیک لیں

اور سب یوتھیے اپنی مما پورنی کی چولی میں ریورس ھو نائیں

#پنکی_پیرنی_نس_گئ
November 26, 2024 at 9:10 PM
Reposted
‏اچھا گنڈا پور نے کہا تھا اس دفعہ ہم بھاگے تو ہمارا جنازہ پڑھ لیجئے گا جنازہ کب اور کہاں ہے ؟

‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
November 26, 2024 at 9:17 PM
اور فائنل کال وڑ گئی
November 26, 2024 at 9:30 PM
Reposted
‏ ‏‎ناظرین جو عورت پاک پتن سے بھاگی تھی وہ بلیو ایریا سے بھی بھاگ گئی ہے

سب جماعتی دوست فالو کریں اور کنفرم فالو بیک لیں

اور سب یوتھیے اپنی مما پورنی کی چولی میں ریورس ھو نائیں

#پنکی_پیرنی_نس_گئ
November 26, 2024 at 8:58 PM
Reposted
‏ہم نے تو باعزت آپشن لکھا تھا پیرنی گرفتار مگر یوتھیے بضد تھے گرفتار نہی ہوئی بھاگ گئی ہے
کہاں ملتے ایسے جزباتی ورکرز ؟
#پنکی_پیرنی_نس_گئ
November 26, 2024 at 8:31 PM
Reposted
ن لیگ چاہے اقتدار میں ہو چاہے حزب اختلاف میں اس کے مقدر میں چھتر اور ذلالت ہی ہے۔
November 26, 2024 at 3:41 PM
Reposted
‏جنرل عاصم منیر

گڈ مارننگ
November 26, 2024 at 6:59 AM
Reposted
آنکھوں پر چشمے نہیں ناک میں روئی گھسانی تھی🤦‍♀️
اب مرشد اس حال میں دیکھے گا تو پوچھے گا یہ تم کیا اٹھا لائے ہو! 🙄
November 24, 2024 at 9:49 PM
Reposted
‏6 ہزار سالہ انسانی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے جب بداخلاق، بدتمیز، اور بےہودہ لوگوں پہ مشتمل گروہ انقلاب لانے کی کوشش کر رہا ہے۔

سب مسلم لیگی دوست فالو کریں اور فالو بیک لیں

سب یوتھیے ۱۰۰ نوری سال دور بھاگ جاؤ

#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو

November 24, 2024 at 8:31 PM
Reposted
‏پنکی پیرنی ٹھنڈی جادوگر نکلی
جادو سے یوتھیوں کی تعداد نہیں بڑھا سکی😭

سب مسلم لیگی دوست فالو کریں اور فالو بیک لیں

سب یوتھیے ۱۰۰ نوری سال دور بھاگ جاؤ

#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 24, 2024 at 8:26 PM
Reposted
جب مفت گاڑی ہو
نقد پانچ ہزار ہو
صنم جاوید جیسی تیتلیاں ہو ڈی چوک تو کیا یہ نسل دوزح میں بھی جانے کیلئے تیار ہیں۔
November 24, 2024 at 4:04 PM
Reposted
فائنل کال وڑ گئی
#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
November 24, 2024 at 4:02 PM
Reposted


بشری بی بی اپنے پہلے خطاب میں بہت مقبول ثابت ہوئی ۔

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 7:40 PM
وہ غیب کا علم رکھنے والا ہے....ہم نہیں جانتے کہ کس وقت ہمارے لیے کیا بہتر اور ضروری ہے...ہم تو بس اپنی مرضی چاہتے ہیں....اصل حقائق تو وہ جانتا ہے.
لہذا اپنی خواہشات سے زیادہ اسکی مرضی اور اسکے فیصلوں پر بھروسہ رکھو...اور بے فکر رہو کہ وہ تمہارے لیے بہتر کرنے والا ہے۔
صبح بخیر ♥️
November 21, 2024 at 1:57 AM
نیلے اسمان کے نیچے کچھ زیادہ میلہ دکھ نہیں رہا ہے
November 19, 2024 at 4:12 PM