shahzainahmad.bsky.social
@shahzainahmad.bsky.social
سوچئیے کہ آپ سوچتے کیوں نہیں
خدا کا مذہب امن و محبت کا مذہب ہے، یہ جو تمہارے دل میں مذہب کے نام پر نفرت بھرتے ہیں وہ خدا کے نہیں بلکہ شیطان کے بندے ہیں.
خان عبدالغفار خان
#Parachinar
November 25, 2024 at 5:28 AM