Shahzad
shahzadpak.bsky.social
Shahzad
@shahzadpak.bsky.social
December 1, 2024 at 4:10 PM
کسی نے کیا خوب کہا ہے اگر تم غلط کو غلط نہیں کہ سکتے تو تم غلامی کی اعلٰی ترین درجے پر ہو اور اگر تم غلط کو غلط نہیں سمجھتے تو تم جہالت کے اعلٰی ترین درجے پر ہو یقیناً غلامی ایک لعنت و عذاب سے کم نہیں
November 23, 2024 at 7:26 AM
ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے
جہاں اختلاف رکھو تو بد تمیزی
سچ بولو تو بے ادبی چپ رہو تو
منافقت اور حقائق بتاؤ تو ناراضگی!
November 23, 2024 at 7:20 AM
November 21, 2024 at 10:53 AM