𝔸𝕝𝕚𝕤𝕙𝕓𝕒 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕫𝕒𝕕𝕚
banner
shahzadi00.bsky.social
𝔸𝕝𝕚𝕤𝕙𝕓𝕒 𝕊𝕙𝕒𝕙𝕫𝕒𝕕𝕚
@shahzadi00.bsky.social
ℙ𝕠𝕖𝕥𝕣𝕪 ℂ𝕠𝕟𝕥𝕒𝕟𝕥 ℂ𝕣𝕖𝕒𝕥𝕣
میں دیکھتا رہتا ہوں بچھڑتے ہوئے سب کو
حد یہ ہے میرے دل کو اذیت نہیں ہوتی!

جب چاہیں، جہاں چاہیں، بچھڑ جائیں کسی سے
اتنی بھی تو آسان، محبت نہیں ہوتی!
November 23, 2024 at 9:42 AM
انسان اتنا خوبصورت نہیں ہوتا
جتنا اُسکا چاہنے والا اُسے بنا دیتا ہے❤️🥀
November 20, 2024 at 6:24 PM