Shahzad Chaudhary
banner
shahzadch.bsky.social
Shahzad Chaudhary
@shahzadch.bsky.social
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

Murshad....... Imran Khan ❣️🇵🇰❣️
December 4, 2024 at 3:12 PM
کوئی جاکر خان کو بتائے قوم وفا کی حد کر گئی
تجھے بچاتے بچاتے جان سے گزر گئی 😭

#Finalcall
#Islamabadmassacre
November 27, 2024 at 3:19 PM
‏”باپ کےجنازےکےپاس کھڑی یہ معصوم بچیاں آنےوالے50سال تمہاراپیچھاکرینگی ہرچوک میں کھڑےہوکر سوال پوچھیں گی کہ میرےباپ کاکیاقصورتھا“
💔💔😥😥😥💔💔
پی ٹی آئی احتجاج میں ریاست کےہاتھوں قتل ہونےوالےعبدالقادرخان کی نماز جنازہ کےمناظر۔

#Finalcall
#Islamabadmassacre
November 27, 2024 at 12:57 PM
‏جی میرا بیٹا فوت ہوا ہے۔
یہ الفاظ منہ سے نکالنا آسان نہیں
😥😥💔💔💔😥😥

#Finalcall
#Islamabadmassacre
November 27, 2024 at 12:53 PM
‏سب چیزیں سب سڑکیں تو دھو ڈالی ہیں، مگر یہ نفرت کیسے دھو گے؟

#Finalcall
#Islamabadmassacre
November 27, 2024 at 12:51 PM
🚨‏بریکنگ نیوز🚨

کٹی پہاڑی کا علاقہ کلئیر،
کارکنان کے اللہ اکبر کے نعرے
#Finalcall
November 25, 2024 at 9:57 AM
Maa'Sha'Allah ❣️

May Allah Always Protect You From All The Evil Eyes. Aameen

#Finalcall
November 24, 2024 at 12:37 AM
‎‏جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، اللّه ایک ہے اور رسول پاک ٰﷺ ہمارے دلوں میں بستے ہیں اس شخص کو اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

#Finalcall
November 24, 2024 at 12:23 AM
سوچنا بھی مت کہ وہ ڈر جائے گا وہ لا الہ الا اللہ کو ماننے والا ہے وہ زیادہ ہمت و جرأت سے واپس آئے گا
ان شاء اللّٰہ! 🤲🏻
#Finalcall
November 24, 2024 at 12:19 AM
پوری قوم کی دعائیں چیئرمین عمران خان کے ساتھ ہیں۔

#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
November 24, 2024 at 12:18 AM
عمران خان لئے دعا کرو اللہ نے ایک بہترین لیڈر دیا ھے اتنا درویش سچا کھرا اور دین کا درد رکھنے والا حکمران میں نے نھیں دیکھا"

عالم دین مولانا طارق جمیل.
#Finalcall
November 24, 2024 at 12:16 AM
‏🚨 کارکنان کی زبردست مزاحمت جاری

شکار پور میں سندھ کے قافلے کے شرکاء فسطائیت کا بھرپور مقابلہ کر رہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مقامی آبادی کے نوجوانوں اور طلباء سے درخواست ہے کہ جہاں پی ٹی آئی کے قافلوں کو روکا جائے وھاں باھر نکل کر ان کی سپورٹ کریں ۔
#Finalcall
November 23, 2024 at 10:16 AM
‏🚨 اپڈیٹ

سالار خان کاکڑ کا قافلہ رات بھر مزاحمت کرنے کے بعد صبح سویرے اسلام آباد کے لیے ایک مرتبہ پھر روانہ ہو گیا ہے ۔

#Finalcall #Imrankhan #PTI
November 23, 2024 at 3:47 AM
بریکنگ نیوز 🚨

پولیس کو بلوچستان میں لینے کے دینے پڑ گئے۔ سالار خان کاکڑ کے قافلے کے کارکن پولیس نے اٹھائے تو کارکنان نے SHO کو اٹھا لیا بعد میں SHO کے بدلے پولیس کو کارکن دینا پڑ گیا۔
😂😂😂

#Finalcall #PTI #Imrankhan
November 23, 2024 at 3:35 AM
🚨‏اسلام آباد کی طرف آنے والی چھ بڑی موٹر ویز پر اچانک 22 نومبر رات آٹھ بجے سے مرمت کا کام شروع کرنے کا فیصلہ

تمام چھ موٹر ویز 22 نومبر سے بند ہوں گی، موٹر وے پولیس
😂😂😂
#Finalcall
November 22, 2024 at 1:49 PM
*پاکستانیو تگڑے ہو جاؤ*

*تم لوگ ہی پاکستان کے مالک ہو*

*24 کو نکلو اور اپنے لیڈر عمران خان کیلئے احتجاج میں شامل ہو جاؤ*

#Finalcall
November 22, 2024 at 2:04 AM
صبح کا آغاز اللہ کے ذکر اور پیارے نبؐی پر درود پاک کے ساتھ❣️

سُبْحَانَ اللّٰهِ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْمِ وَبِحَمْدِهٖ اَسْتَغْفِرُ اللّٰه

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَاصَلَّیْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

السلام علیکم❣️
November 22, 2024 at 2:02 AM
*یہ ویڈیو واقعی میں سبق اور حوصلہ دہتی ھے 😍ایک سر پھرے نے جرات کی اور بس پھر سب ہی پیچھے پیچھے ✌️✌️*

ہم نے پر امن رہنا ہے اور پہل نہیں کرنی، قانون ہاتھ میں نہیں لینا۔

#Finalcall
November 21, 2024 at 9:28 PM
‏آنسو گیس کے شیل واپس پھینکنے کا بہتریں طریقہ.

بیڈمنٹن کے ریکٹ ساتھ لائیں. یزید کے پیروکاروں پہ شیل واپس دے ماریں.

‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
#Finalcall
November 21, 2024 at 9:18 PM
‏ظلم کو بےنقاب کریں، جہاں بھی ناانصافی اور ریاستی ظلم اور فسطائیت دیکھیں، اس کی وڈیوز بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں،
اگر ریاستی اداروں کے لوگ آئین اور قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نظر آئیں تو ان کو بےنقاب کریں!

*پر امن رہیں ہر حال میں*
24 نومبر کو کپتان عمران خان کی کال پر دیوانے تو نکلیں گے!
November 21, 2024 at 5:38 PM
‏ *🚨پورے پاکستان کے سیاسی نظام میں عمران خان ایسے ہے جیسے

"کیچڑ میں کنول کا پھول"

عمران خان کی سیاست کا مقصد اللّٰہ کو راضی کرنا اور حقیقی آزادی ہے*

*بشریٰ بی بی🔥*
#Imrankhan #Finalcall
November 21, 2024 at 4:31 PM
*_‏آپ دیکھیں گے اتوار کو سمندر پار پاکستانی ساری دُنیا میں پاکستان میں جاری فسطائیت اور جبر کیخلاف تاریخی احتجاج کرینگے، انہیں کوئی ڈنڈے نہیں مارے گا، نہ ہی ان پر شیلنگ ہو گی، وہ آزاد جمہوری ملکوں میں رہتے ہیں،_*

*_عمران خان_*🔥
November 21, 2024 at 4:24 PM
*‏اہم ترین۔۔!! جب عمران خان سب سے پہلے مدینہ ننگے پائوں گئے تو جنرل باجوہ کو کال آنا شروع ہو گئیں کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو، ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے لگے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، ہمیں یہ نہیں چاہئے،

بشری بی بی کا بڑا انکشاف*
November 21, 2024 at 4:16 PM
*24 نومبر کی کال کبھی بھی کینسل نہیں کی جائے گی جب تک میں خود آ کر عوام سے خطاب نہ کروں۔۔*

*بُشری بی بی نے عمران خان کا پیغام پہنچا دیا۔۔۔*
November 21, 2024 at 3:56 PM
*إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين‌ُ،

عمران خان کا پیغام ہے کہ ملک کا بچہ بچہ ، ہر مکتبہ فکر 24 نومبر کو اسلام آباد کا رخ کرے یہ حتمی کال ہے..*

*بشری بی بی*♥️🔥
November 21, 2024 at 3:54 PM