PML N 🇵🇰
اشہد ان علی ولی اللہ
عقیدہ نہیں بلکہ روح اور خون کی پاکیزگی ھے ۔
یوتھڑ کوشش نا کریں
وھی ایک در ھے نگاہ میں اُسی ایک در کا فقیر ھوں
💚 اللہم صل علی محمد و علی آل محمد 💚
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وھی ایک در ھے نگاہ میں اُسی ایک در کا فقیر ھوں
💚 اللہم صل علی محمد و علی آل محمد 💚
#صبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مرھم ھے فقط آپؐ کا دربار نبیؐ جی
اغراض کے رشتوں میں گھِرا ھُوں مرے آقاؐ
دیکھیں نا مُجھے اب مِری سرکار نبیؐ جی...
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم ❤️
مرھم ھے فقط آپؐ کا دربار نبیؐ جی
اغراض کے رشتوں میں گھِرا ھُوں مرے آقاؐ
دیکھیں نا مُجھے اب مِری سرکار نبیؐ جی...
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم ❤️
کون کرے یہ بھلا تم پہ کروڑوں درود
ھم نے خطا میں نہ کی تم عطا میں نہ کی
کوئی کمی سرورا تم پہ کروڑوں درود
ﷺ
کون کرے یہ بھلا تم پہ کروڑوں درود
ھم نے خطا میں نہ کی تم عطا میں نہ کی
کوئی کمی سرورا تم پہ کروڑوں درود
ﷺ
میرے رب !
میں بے بس ھوں تو میری مدد فرما ۔ 🤲
#جمعہ_الوداع
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرے رب !
میں بے بس ھوں تو میری مدد فرما ۔ 🤲
#جمعہ_الوداع
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جتنے بھی دل
جتنے بھی صبر
جتنی بھی آنکھیں
جتنے بھی آنسو
جتنی بھی التجائیں
جتنی بھی اُمیدیں
جتنے بھی یقین
تیرے کُن کی مُنتظر هیں
اُن سب کو قبول فرما کر ھم سب کے دِلوں کو مُطمئن کر دے ۔
ھم پہ اپنی رحمت کی نظر فرما دے ۔
آمین یا رب العالمین

#صُبح_بخیر
جو اللّٰه کے دیئے ھُوے رزق کو کافی سمجھے وہ زندگی میں کبھی کسی کا محتاج نہیں ھوتا
یا اللہ! 🤲
ھمارے لیے رزق کے دروازے کھول دے ، عزت والا آسانی والا عافیت والا ھے حساب رزق عطا فرما ۔ رب العالمین کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا ۔ آمین 🤲

سب کے لئے ایسا مبارک رمضان ھو
سب کے لئے ایسا مبارک رمضان ھو
ﷲﷻ ھم سب کى مشکلوں کو دور کرے ۔ آمین الٰہی 🤲
#صبح_بخیر ❣️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ﷲﷻ ھم سب کى مشکلوں کو دور کرے ۔ آمین الٰہی 🤲
#صبح_بخیر ❣️
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#صُبح_بخیر
اے ھمارے رب !
ھم پر رحم فرما ، ھمارے ھر کام میں آسانی اور رزق میں فراوانی دے اور ھمیں کبھی کسی کا محتاج نہ کر ۔
آمین الٰہی 🤲
#صُبح_بخیر
اے ھمارے رب !
ھم پر رحم فرما ، ھمارے ھر کام میں آسانی اور رزق میں فراوانی دے اور ھمیں کبھی کسی کا محتاج نہ کر ۔
آمین الٰہی 🤲
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ھیں .
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمدﷺ ھیں .
آؤ چئرز کرتے ھیں ان خوابوں پہ ، جو حقیقت نہ بن سکے
آؤ دھوئیں میں اڑائیں ان احساسات کو ، جو رائیگاں گئے
چلو کہ مکمل کرتے ھیں ان نیندوں کو ، جو زندگی کی تلخیوں تلے دب کر آنکھوں میں ھی رہ گئیں ۔
#الوداع2024

سورۃ الفرقان⚘️⚘️
#صُبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سورۃ الفرقان⚘️⚘️
#صُبح_بخیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خیر ! ﷲ سب سے بڑھ کر نگہبان ھے اور وہ سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ھے ۔
#القران_الكريم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#صبح_بخیر
خیر ! ﷲ سب سے بڑھ کر نگہبان ھے اور وہ سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ھے ۔
#القران_الكريم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
#صبح_بخیر
مجھ سے پیار ھے تو ، آپ ڈھابہ کھول لیجئے ناں !!☕
مجھ سے پیار ھے تو ، آپ ڈھابہ کھول لیجئے ناں !!☕