Shahzad Akbar
banner
shahzadakbar.bsky.social
Shahzad Akbar
@shahzadakbar.bsky.social
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں🇵🇰
پاڑہ چنار میں شہید ہونیوالے 11بچے اور 16 خواتین کا تعلق آرمی کی فیملیز سے ہوتا ملزمان پاتال سے ڈھونڈ لیے جاتے
@imrankhanpti.bsky.social
@lmranriazkhan.bsky.social
@khan-official.bsky.social
@imranriazkhan.bsky.social
November 23, 2024 at 2:31 PM
سیاسی احتجاج کرنے اور روکنے کے لئیے پوری ریاستی مشینری تیار۔ اور پارہ چنار میں دہشتگر""""دی روکنے کے لئیے سب خاموش۔

ریاست کی ترجیحات پر 🖐
November 22, 2024 at 3:28 PM