Shahood Ahmad
banner
shahoodahmad.bsky.social
Shahood Ahmad
@shahoodahmad.bsky.social
‏ملکی تاریخ کا پہلا ''چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' وزیراعلی @maryamnawazmns.bsky.social نے منظوری دے دی!

‏وزیر اعلیٰ مريم نواز نے ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لئے فنڈز 10- لاکھ تک بڑھا دیئے

‏ پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص!
November 19, 2024 at 7:24 AM
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد سے ملاقات کی۔ دو طرفہ تعلقات، تجارت، سیاحت، اور کلائمیٹ چینج پر بات چیت ہوئی۔
#MaryamNawaz
November 18, 2024 at 10:21 AM
ہماری ہمدرد وزيراعلی🇵🇰❤️
#MaryamNawaz
#MadamChiefMinister
November 18, 2024 at 5:48 AM
Boss Lady🙌🏻🔥
#MaryamNawaz
November 17, 2024 at 4:33 PM