shahni.bsky.social
@shahni.bsky.social
صحیح شغل لگایا ہوا ہے تحریک انصاف کے کارکنوں نے کل سے
November 25, 2024 at 9:30 AM
مقامات کے نام بھی ساتھ بتاتے رہئیے
November 24, 2024 at 3:41 PM
مبشر زیدی نے کم سے کم اتنی ہمت تو کی ہے کہنے کی ورنہ بہت سے صحافی ابھی تک اپنے اندھے تجزیے سے باہر نکلنے کو تیار نہیں
November 24, 2024 at 11:43 AM
لوگوں کی بہت بڑی تعداد اگر باہر نکلے گی تب ہی ان احمقانہ گرفتاریوں سے بچ سکے گی
November 24, 2024 at 11:41 AM
Indeed a beautiful click
November 23, 2024 at 8:52 PM
برے پھنسے ہیں 😀
November 23, 2024 at 7:43 PM
یہ بہترین کام کیا گیا ہے
November 23, 2024 at 7:08 PM
کراچی میں ہم ایک دوسرے کے گھر کھانے بھی کھاتے ہیں اور خوشی غمی میں بھی شریک ہوتے ہیں
ساری زندگی دوستیاں نبھاتے ہیں
کبھی ایک دوسرے سے ڈر نہیں لگا
November 23, 2024 at 7:07 PM
ان کو اندازہ نہیں ہورہا، انہوں نے اپنا بھی بیڑہ غرق کرلیا ہے
November 23, 2024 at 7:05 PM
صرف فالو ہی کرنا نہیں ہے بلکہ اپنی رائے بھی دیں مختلف موضوعات پر اور دلیل سے بات کریں
اور گالیاں دینے والوں کی حوصلہ شکنی کریں
November 23, 2024 at 5:14 PM
سالار خان کاکڑ کے علاوہ اور کس کس کے قافلے کہاں کہاں پہنچے ؟ کوئی اطلاع ہے؟
November 23, 2024 at 3:18 PM
جی ہاں مجھے بھی 😊
November 23, 2024 at 3:16 PM
what an amazing capture
November 23, 2024 at 3:02 PM
فیک اکاونٹس کا فساد یہاں بھی پہنچ گیا ہے
November 23, 2024 at 3:00 PM
سالار کاکڑ کے قافلے کی تو اب تک کافی وڈیوز آگئی ہیں باقی لوگ کہاں تک پہنچے؟
November 23, 2024 at 2:58 PM