Shah Nasim
shahnasim.bsky.social
Shah Nasim
@shahnasim.bsky.social
‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ
فالو کرلیجیے. فالو بیک کی گارنٹی کے ساتھ.
باجوڑ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن جماعت اسلامی باجوڑ کے جنرل سیکرٹری محمد حمید صوفی شھید کی ٹارگٹ کلنگ میں ہلاکت کےسلسلہ میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔.
November 18, 2024 at 1:08 PM