#ptcl
#ptcl
کیسی سینشیشنز ؟
جیسے
سرسراہٹ
سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ،بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، کلبلاہٹ، گدگداہٹ اور ، چلملاہٹ۔😹

مقامی اسپتال مانسن ہیلتھ کیئر نے سوشل میڈیا کے ذریعے اطلاع دی کہ تمام زخمی افراد کو شمالی مشی گن کے علاقے کے سب سے بڑے اسپتال میں 👇

انڈیا پاکستان کی کشیدگی، روس یوکرائن کی جنگ میں تیزی، ایران اسرائیل کی لڑائی،
اب تھائی لینڈ اور کمبوڈیا بھی میدانِ جنگ میں کود پڑے!
بارشیں ایسی کہ شہروں کے شہر ڈوب رہے ہیں، فصلیں برباد، لوگ بے گھر!
جنگ نے زمین جلائی، بارش نے زمین بہائی__ آخر انسانیت جائے تو کہاں جائے؟