Ejaz Mehmood 🇵🇰🇯🇴
shahidmehmood.bsky.social
Ejaz Mehmood 🇵🇰🇯🇴
@shahidmehmood.bsky.social
Assalam O Alaikum
‏یہ ہے نون لیگ کا بیانیہ اور ہونا بھی یہی چاہئے نوازشریف کو دو دو ڈھائی سال کرکے ٹوٹل نوں سال ملے اور ان نوں سالوں میں نوازشریف نے جو کچھ ملک کے لئے کیا اس کی مثال نہیں ملتی وہ نکال دیں تو 1947 کا پاکستان بچتا ہے ۔۔۔۔
November 23, 2024 at 4:48 AM