banner
shahidmalik47.bsky.social
@shahidmalik47.bsky.social
مقبولیت کی انتہا۔۔۔۔۔
December 4, 2024 at 8:19 AM
اسلام آباد میں بے رحمانہ قتل عام پر زلمے خلیل زاد کا ٹویٹ، پاکستانیوں اور عالمی برادری میں جو آزادی اور انسانی حقوق کی حمایت کرتے ہیں ان سب کو اس سانحے کی آذادانہ تحقیقات کا مطالبہ کرنا چاہیے۔۔۔
November 30, 2024 at 2:55 PM
بیرسٹر سیف کو ہٹاو 🛑

اس شخص نے 24 نومبر سے مسلسل جھوٹ بولا اور غلط بیانی کی، یہ وکٹوں کی دونوں طرف کھیلتا ہے۔
سوشل میڈیا کی پریشر سے ہی یہ ہٹے گا اس لئے سب آواز اٹھائیں کہ اسے فوری فارغ کرو
November 28, 2024 at 1:18 PM
وہ نمازی کو بے دردی سے گِرا کر ہماری نظروں میں ہمیشہ کے لیے گر گئے
November 27, 2024 at 11:37 AM
November 26, 2024 at 7:47 PM
امریکین حکومتی ارکان بھی تحریک انصاف کے حق میں بول پڑے اور حکومت کو طاقت کے استعمال سے گریز کرنے کا کہا ہے۔
November 26, 2024 at 7:36 AM
اگر آپ زمین پر غلامی کی زندگی جی رہے ہیں اور کوئی آپ سے یہ کہتا ہے کہ:

"زمین کی آزادی کو بھول جاؤ، آخرت میں جنت میں ایک ناقابل بیان آزادی آپ کی منتظر ہے۔"

تو اسے جواب دو:
"جس نے زمین پر آزادی کا مزہ نہیں چکھا وہ جنت میں بھی اس کا ذائقہ نہیں جان سکے گا۔"

لبنانی شاعر
November 25, 2024 at 6:41 AM