Shahid Leghari
banner
shahidleghari3.bsky.social
Shahid Leghari
@shahidleghari3.bsky.social
إِیّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیّاکَ نَسْتَعینُ

We want to See Pakistan Great❤️
نا بکا نا جھکا نا بھاگا جو کہا کرکے دکھایا
میرے دیس کی خودداری کی علامت
قوم کی شان عمران خان
کپتان نے پکارا ہے نکلنا تو ہوگا
24 نومبر
#FinalCall
November 19, 2024 at 5:37 AM
بلکل جھوٹ ہے کٹھ پتلی مہروں کی اتنا اوقات اور وزن ہی نہیں ہے کہ ان سے مذاکرات کیے جائیں، ان کی کل اوقات صرف سترہ سیٹیں ہیں،مذاکرات اگر ہوں گے تو جن کے پاس اس وقت اختیار اور طاقت ہے ان سے ہوں گے
November 19, 2024 at 5:30 AM
طاقت اگر دی جا سکتی ہے تو اسی طرح لی بھی جا سکتی ہے۔
اگر خوف ہے تو ایک شخص آپ کو جھکا سکتا ہے خوف کے بت توڑ دیں گے تو وہی آپ کے سامنے جھک جائے گا آپ کی تعداد اور آپ کا اپنے حق کیلیے بے خوف ہو جانا آپ کو آزادی دلاتا ہے
November 19, 2024 at 4:42 AM
منہ بولتا ثبوت اور سفر
November 19, 2024 at 3:01 AM
کپتان کی ناحق قید سے آزادی،ڈکیتی کیے گئے مینڈیٹ کی واپسی آئین و عدلیہ کی آزادی اور چھبیسویں آئینی ترمیم کے خاتمہ جس کے ذریعے پاکستانی عوام کی جمہوری آزادی چھین لی گئی ہے ان مطالبات کو منظور کروانے پاکستان کے غیور عوام کا سونامی آرہا ہے
#FinalCall
24 نومبر چلو چلو ڈی چوک اسلام آباد چلو
November 19, 2024 at 2:56 AM
مرشد
November 18, 2024 at 5:55 AM
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عزم عالیشان کی خاطر
نکلو کپتان کی خاطر
24نومبر
#FinalCall
November 18, 2024 at 5:48 AM
نکلو پاکستان کی خاطر 24 نومبر
November 18, 2024 at 5:19 AM