شاہد جاوید انصاری
banner
shahidjaved111.bsky.social
شاہد جاوید انصاری
@shahidjaved111.bsky.social
موجودہ صورتحال
November 24, 2024 at 6:50 PM
خیبر پختون خواہ میں مویشی منڈی میں زندہ جانور جلا دینا کونسا احتجاج ہے
November 19, 2024 at 4:59 PM
ٹوئٹر اور بلیو سکائی vpn کے بغیر نہیں چلتے لیکن ٹک ٹاک سے سب سے زیادہ گند اور فیک پراپیگنڈا پھیل رہا ہے لیکن ٹک ٹاک پر کوئی چیک نہیں ہے
November 19, 2024 at 2:15 PM
بلواسکائی میں اگر آپ اپنا ہینڈل مضبوط کرنا چاہتے ہیں۔ میری پروفائل میں جاکر جو لوگوں فالونگ لسٹ میں موجود ہیں انکو فالو کریں۔ فورا آپ کو فالو بیک ملے گا۔ اور آپ کا ہینڈل مضبوط ہوگا۔ اپنے ہینڈل ابھی مضبوط بنائیں اس سے پہلے بلیو اسکائی والے کوئی نئی پالیسی بنائیں ۔ شکریہ 🌹🌹🌹👏👏👏🌹
November 19, 2024 at 6:30 AM
بھائی صاحب ہمارا تو سمپل فنڈا ہے ۔ جو فالو کرےگا اسےبہر صورت فالو بیک ملے گا اور جو اپنے آپ کو دانشور (لنڈےوالا) سمجھتا ہےتو ہماری طرف سےانفالو ڈن۔
پھر بھی کسی دوست کو فالو بیک نہیں ملا توکمنٹ کریں فالو بیک مل جائے گا

نوٹ:کسی بھی یوتھیےکو فالو بیک نہیں ملے گا فالو کرکےہمارا وقت برباد نہ کریں۔شکریہ
November 19, 2024 at 6:26 AM
صورتحال تو ایسی ہے لگتا ہے 24 نومبر کو کھانسی لگ جائے گی
November 18, 2024 at 6:29 PM
بلیو سکائی کس کی ملکیت ہے اور یہ پاکستان میں کب بین ہوگا
November 18, 2024 at 6:49 AM
شروع شروع میں تو موٹر سائیکل بھی ہاتھ پر نہیں چڑھتی یہ تو پھر نیلا آسمان ہے کچھ تو انتظار کیا کرو کچھ سمجھ تو آنے دو
بھائی فالو کرکے تھوڑا ویٹ کیا کرو
فالو بیک لازمی ملے گا
November 18, 2024 at 5:42 AM
نئے فالورز کے لئے
بسم اللہ کیجئے
November 17, 2024 at 7:14 PM
پٹواری اکثر کمال کرجاتے ہیں
November 17, 2024 at 6:27 PM
Reposted by شاہد جاوید انصاری
شام بخیر زندگی ۔
November 17, 2024 at 5:04 PM
دنیا کی سب سے پہلی چیزیں..
November 17, 2024 at 5:08 PM