shahidjalil437.bsky.social
@shahidjalil437.bsky.social
Reposted

Part 2-
پشتون کے حقوق کے لیے ہمارے جہدوجہد جاری رہے گی یہ جعلی ایف آئی آر ہمارے ہاں اس کے کوئی اوقات نہیں ریاست جعلی ایف آئی آر کے ذریعے خود غیر قانونی حربے استعمال کرتے ہیں عوام کے سامنے خود ننگا ہو رہا
MalakNaseerہے۔
January 13, 2025 at 6:36 AM
Reposted
بلوچستان سے ریاست پاکستان ہر ماہ اربوں روپے کماتی ہے اور اسی بلوچستان سے عاصم سلیم جیسے جرنیل اربوں ڈالرز کے پاپا جونز جیسے کاروبار کھڑے کرتے ہیں، وہاں کے بلوچ بچوں کو بنیادی سہولیات تو دور کی بات چند سو روپے کے کپڑے تک نصیب نہیں ھوتے ہیں
January 15, 2025 at 6:23 AM