shahidhashmi56.bsky.social
@shahidhashmi56.bsky.social
Reposted
بلیو سکائی اور ایکس میں ابھی زمین آسمان کا فرق ہے دوسرے لفظوں میں ابھی بیل گاڑی اور راکٹ کا مقابلہ ہے۔ جس تیزی سے لوگ بلیو سکائی پر آ رہے ہیں بلیو سکائی کو بھی اسی تیزی کے ساتھ بہتری لانی ہو گی۔۔۔
November 19, 2024 at 6:51 AM