Shahid Sohail Awan
banner
shahidawan.bsky.social
Shahid Sohail Awan
@shahidawan.bsky.social
I’m a common man & will remain common man, money comes, money goes, fame comes fame goes. I believe every human being is a celebrity in their own right.
A.R.Rahman
‏نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:

‏مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔

‏(مسنداحمد،۵۷۰۷)
December 5, 2024 at 1:43 PM
‏ہمارا پی ٹی آئی مخالف ہونے کی یہی دلیل کافی ہے کہ انکو وہ سپورٹ کرتے ہیں جو فلسطین کے معصوم عوام کا قتل عام کو نہ صرف سپورٹ کرتے ہیں بلکہ ہر حد تک مدد فراہم کرتے ہیں۔ متفق ہیں ؟
November 30, 2024 at 8:50 PM
‏نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:

‏مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔

‏(مسنداحمد،۵۷۰۷)
November 22, 2024 at 1:09 PM
‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

‏تمہارا رب اپنے اس بندے سے بہت خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے: "میرے رب! میرے گناہ معاف کر دے." رب تعالیٰ فرماتا ہے: "وہ جانتا ہے کہ میرے سوا کوئی اور گناہ معاف نہیں کرتا."

‏مشکوٰۃ 2434
‏(ترمذی 3446؛ ابوداؤد 2602)
November 20, 2024 at 7:22 AM
‏حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:

‏میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔

‏(مسلم، ۷۱۴۵)
November 19, 2024 at 10:40 PM
Reposted by Shahid Sohail Awan
Public service message
November 19, 2024 at 5:10 PM
قالَ النبی ﷺ:

‏الله کی قسم! آخرت (کے مقابلے) میں دنیا کی حیثیت اس سے زیادہ نہیں جس طرح تم میں سے کوئی اپنی انگلی سمندر میں ڈالے، پھر دیکھے وہ (انگلی) کس چیز کے ساتھ واپس آتی ہے.

‏مسلم 7197
‏(ترمذی 2323؛ ماجہ 4108؛ مسند احمد 18175، 18171؛ المستدرک للحاكم 6510؛ مشکوٰۃ 5156)
November 18, 2024 at 3:37 PM
Reposted by Shahid Sohail Awan
شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے
November 18, 2024 at 8:49 AM