*سابق وزیراعظم اور ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔*
اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔