shahid777.bsky.social
@shahid777.bsky.social
" زیادہ تر لوگ واقعی آزادی نہیں چاہتے، کیونکہ آزادی میں ذمہ داری شامل ہوتی ہے، اور وہ لوگ ذمہ داری سے خوفزدہ ہوتے ہیں ۔"

سگمنڈ فرائیڈ
January 5, 2025 at 6:07 AM
بدھا یہ نہیں کہتے مان لو بلکہ کہتے ہیں جان لو. دنیا کے سارے مذاہب نے ماننے پہ زور دیا ہے سوائے گوتم بدھ کے.
اوشو
January 4, 2025 at 6:18 PM
انسان کی قدر اس کی کامیابیوں میں نہیں جانچی جاتی، بلکہ بے ہودگی کے وقت اس کے سکون اور زندگی کے بوجھ کے سامنے اس کی ثابت قدمی سے جانچی جاتی ہے۔

— البرٹ کاموس۔
January 4, 2025 at 6:13 PM
میں بہت بدل گیا ہوں میری حالت بدل گئی ہے اور میرا دل لچکدار اور لاتعلق ہو گیا ہے ہر اس چیز کا عادی جو نقصان دہ ہو۔

— فیوڈور دوستوفسکی
January 4, 2025 at 6:09 PM
"سیاست واحد شعبہ ہے جہاں آپ جھوٹ بول سکتے ہیں, دھوکہ دے سکتے اور چوری کر سکتے ہیں , مگر پھر بھی آپ قابل احترام ہیں -"

~مارک ٹوین
January 4, 2025 at 6:08 PM
"اور ٹوٹنے کے بعد ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ مقدر کی ایک الگ رائے ہے جو ہمارے خوابوں سے مشابہت نہیں رکھتی۔"

محمود درویش🥀
January 4, 2025 at 6:06 PM