Shahid Abbasi
shahid55666.bsky.social
Shahid Abbasi
@shahid55666.bsky.social
Pakistan zindabad ♥️🇵🇰♥️
پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کر دی,✌️🇵🇰
پاکستان نے ساوتھ افریقہ کا پہاڑ جیسا ہدف 🎯 مکمل کر کے چیمپیئن ٹرافی میں دوسری ٹیموں کے لیئے خطرے کی گھنٹی بجا دی💪🔥
February 13, 2025 at 6:02 AM
قذافی اسٹیڈیم کی افتتاحی تقریب دیکھ کر انڈیا کے ساتھ ساتھ
پاکستان میں موجود ایک مخصوص طبقے کے پچھواڑے میں سے بھی دھواں نکل رہا ہے
February 8, 2025 at 4:32 AM
‏الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ رب العالمین
زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالر
شرح سود 12 فیصد
مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد
پاکستانی معیشت تیزی سے بہتری کی جانب گامزن 👏✌️❤️
January 27, 2025 at 12:10 PM
شرح سود
👇
میں ایک فیصد کمی کا اعلان کر دیا شرح سود 13 فیصد سے کم ہو کر 12 فیصد پر آ گئی
January 27, 2025 at 12:08 PM
شرح سود
👇
میں ایک فیصد کمی کا اعلان کر دیا شرح سود 13 فیصد سے کم ہو کر 12 فیصد پر آ گئی
January 27, 2025 at 12:04 PM
بے شک الله تعالیٰ بہتر انصاف کرنے والا ہے💝
January 10, 2025 at 7:27 AM
December 25, 2024 at 5:39 AM
‏یعنی اگر آپ ایسے میزائل رکھیں جو پاکستان کو نشانہ بنا سکتےھیں تو وہ جائز ھے،
لیکن پاکستان ایسےمیزائل بنا لےجو آپ کو نشانہ بنا سکتے ھیں تو آپ کی پوچھل پہ پاؤں آجاتا ھے؟ 🖐️
یہ ڈبل سٹینڈرڈز نہیں چلیں گے.
پاکستان ہر اس ملک کی رینج کامیزائل بنائےگا جو ملک پاکستان کو نشانہ بنا سکتا ھو.
December 20, 2024 at 12:41 PM
تحریر الشام کے مجاہدین کے ہاتھوں بشار الاسد کی حکومت کا مکمل خاتمے کے بعد دمشق میں جشن کا سماں
تمام اہل اسلام کو بہت بہت مبارک ہو
December 9, 2024 at 9:18 AM
انٹرنیشنل میڈیا نے بھی یوتھیوں کے جھوٹے پروپیگنڈے کی بینڈ بجا کر رکھ دی۔
انتشاری آجکل ہر جگہ ذلیل ہو رہے ہیں۔
💪❤🐅🐅❤💪
November 30, 2024 at 9:59 AM
*جدید ترین ہتھیاروں سے لیس تحریک انصاف کے کرائے کے قاتل افغانیوں کی ویڈیوز جاری۔ انکے پاس مشین گنیں اور کلاشنکوف ہیں*
کھوتی کے پتر کہتے انکو مارنا نہیں چائیے تھا🤬🤬🤬😡
November 27, 2024 at 7:26 AM
*ایکسپریس چوک سے چائنہ چوک تک کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا*

*ریڈزون کے ساتھ علاقوں کے لوگوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت*
ایس ایس جی کمانڈوز کے اہلکار سنائپر گن کے ساتھ ریڈ زون میں موجود 🔥🔥
November 26, 2024 at 9:47 AM
‏اسلام آباد میں حالات کشیدہ ۔آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا حکم دئے دیا گیا ڈی چوک فوج تعینات
November 26, 2024 at 6:36 AM
آنکھوں پر چشمے نہیں ناک میں روئی گھسانی تھی🤦‍♀️
اب مرشد اس حال میں دیکھے گا تو پوچھے گا یہ تم کیا اٹھا لائے ہو! 🙄
November 25, 2024 at 3:20 AM
بشریٰ بیگم کے صرف ایک جملے پر پوری قوم متفق ہے۔!
اور وہ ہے😁

“یہ تُم کیا اُٹھا کر لے آۓ ہو۔!😂
November 22, 2024 at 11:06 AM
‏آج دل سے سعودی عرب کی حمایت اور شہزادہ محمد بن سلمان کو سلام کر رہا ہوں! ❤️

سعودی عرب واقعی میں پاکستان کا سب سے بڑا خیر خواہ ملک ہے۔

شکریہ سعودی عرب
November 22, 2024 at 11:04 AM
جیسے پورس کے ہاتھیوں نے اپنے لشکر کو کُچل دیا ، بشرٰی پیرنی نے عمرانی لشکر کے ساتھ کچھ ایسا ہی کردیا
November 22, 2024 at 10:49 AM
خدا کے گھر سے خدا کے بندوں پر قتل یلغار بھاری ہتھیاروں سے قتل عام💔😢
اب تک 33افراد شہید ہوگئے
مسلمانہ۔۔۔۔
#پاراچنار
November 21, 2024 at 1:01 PM
بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام
ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب
#pmln #nawazsharif #pakistan #vedio #viral #treanding #maryamnawaz #blusky
November 21, 2024 at 8:07 AM
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
24 سال بعد سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ سرپلس میں تبدیل ہوگیا.
کل آمدنی: 5,827 بلین
کل اخراجات: 4,131 بلین
1,696 ارب کا سرپلس۔
پاکستان نے ٹیک آف کرلیا الحمدللّہ 🤲
November 21, 2024 at 7:51 AM
سوسنار کی ،ایک لوہار کی
وزارت داخلہ پاکستان نے چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کو مراسلہ لکھ دیا ہے کہ یہ یقینی بنایا جائے کہ 24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال نہیں ہو گا۔ اب کہاں سے آئیں گے مظاہرین اور کہاں سے آئے گا ، مال ۔۔
November 21, 2024 at 7:50 AM
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥

#pmln #nawazsharif #maryamnawaz #pakistan #Blusky #treand #viral
November 20, 2024 at 12:58 PM
بنوں : علاقے مالی خیل میں سکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی سے خودکش حملہ کیا بارودی دھماکے میں 11 جوان شہید ہوگئے
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
November 20, 2024 at 12:05 PM