SHAHID HARAL
shahid143.bsky.social
SHAHID HARAL
@shahid143.bsky.social
‏السلام وعلیـکم ورحمۃ اللہ وَبَرَكاتُهُ🌿
‏صبح بخیر زندگی🌹
‏ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ظالموں كے شر جانی مالی نقصان سے محفوظ رکھے اور ظالموں کو نیست و نابود تباہ برباد فرمائے 🙏
‏آمین🤲
November 24, 2024 at 3:06 AM
‏السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
‏ احساس اور احسان کرنے والا کبھی مفلس نہیں ہوتا
‏صبح سویرے اٹھنا، اللّٰہ پاک کو یاد کرنا، اس کا شکر ادا کرنا، اپنے پیاروں کو دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ کریم کو بہت پسند ہےیا اللّٰہ ہمیں سخاوت والا رزق عاجزی والی عبادت اور ایمان والی موت نصیب فرما
November 23, 2024 at 10:06 AM
‏السلام علیکم صبح بخیر
‏تہجد اللہ کی لاڈلی عبادت ہے
‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩
‏پر ⁧‫#درود_وسلام‬⁩

‏ اللہ! تو میرے ظاہر کا جاننے والا ہے میری معذرت قبول فرما اور تو میری ضرورت کو جانتا ہے میری حاجت عطا فرمادے اور تو چھپی باتوں کو بھی جانتا ! میرے گناہ بخش دے آ مین
November 23, 2024 at 12:10 AM
‏السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
‏اللہ کریم آپ سب کو ھمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین یارب العالمین
‏خوش رھیں سلامت رھیں خوشیاں بانٹیں۔۔۔جمعہ مبارک
November 22, 2024 at 5:35 AM
‏﷽
‏🌹السلام علیکم ورحمتہ الله 🌹

‏⁧‫#خاتم_النبیین_محمدﷺّ‬⁩
‏⁧‫#درود_وسلام‬⁩

‏ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
‏آمین ثمہ آمین
November 20, 2024 at 1:46 AM