Mufti Shah Faisal Burki
banner
shahfaisalburki.bsky.social
Mufti Shah Faisal Burki
@shahfaisalburki.bsky.social
ممبر کونٹینٹ جنریٹرز/رائٹرز مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
اگر اللہ کا فضل نا ہوتا تو ہماری بعض مانگی ہوئی دعائیں ہی ہمیں ہلاک کر دیتیں، کیونکہ ہم اکثر اپنے لیے نقصان دہ چیزوں کا سوال ہی کرتے ہیں۔ ❤️ 💯
January 25, 2025 at 1:41 AM
جمعہ مبارک
_دوسروں کا بُرا وقت اتنا دلچسپ تماشا ہوتا ہے کہ اسے دیکھتے وقت لوگوں کو اپنی زندگی کا سرکس یاد ہی نہیں رہتا-💕🫰🏻_
January 24, 2025 at 2:00 AM
وہ تو اُن دُعاؤں کے لیے بھی وسیلہ بناتا ہے جو تم نے اس سے کبھی مانگی ہی نہیں ہوتی۔ پھر وہ اُن دُعاؤں کو کیسے ادھورا چھوڑ سکتا ہے، جنھیں تم تڑپتے ہوئے اس سے بار بار مانگتے ہو؟ ❤️
January 22, 2025 at 1:39 AM
صبح بخیر 💓❤️
January 21, 2025 at 1:42 AM
اگر آپ کی رات جیل ہسپتال کی بجائے اپنے گھرکی بستر پہ گزر رہی ہے تو رب کا شکر اداء کیجئے ۔
پس اپنے رب کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤگے
January 20, 2025 at 6:42 PM
تم وہ مانگتے ہو جو تمہیں اچھا لگتا ہے، لیکن اللہ وہ دیتا ہے جو تمہارے لیے اچھا ہوتا ہے۔ اللہ سے زد نہ لگایا کرو، اللہ وہ جانتا ہے جو تم نہیں جانتے۔ ❤️ 💯
January 18, 2025 at 1:40 AM
صبح بخیر 🥰
پھر مایوس مت ہو، دل سے نکلی ہوئی ایک دُعا ہر گمان کو یقین میں بدل دیتی ہے، اور اللہ تمہیں خواب تب دیکھاتا ہے جب وہ اُنکی تدبیر پر راضی ہوتا ہے، ورنہ اگر اُسنے تمہیں وہ نہ دینا ہوتا جو تم مانگ رہے ہو تو کیا وہ تمہیں کبھی دُعا کی توفیق دیتا؟ ❤️
January 17, 2025 at 1:39 AM
صباح الخیر ❣️
January 16, 2025 at 1:52 AM
🔩 لوہا کبھی خراب نہیں ہوتا
وہ ہمیشہ اپنے ہی زنگ سے برباد
ہوتا ہے۔۔۔!!!
اسی طرح انسان کو کوئی برباد نہیں کر سکتا اُس کی سوچ اور دوسروں سے اُمیدیں
ہی اُسے برباد کرتی ہیں۔
January 15, 2025 at 1:45 AM
تم کو ہم خاک نشینوں کا خیال آنے تک
شہر کے شہر بدل جائیں گے ویرانے تک

پھر نہ طوفان اٹھیں گے نہ گرے گی بجلی
یہ حوادث ہیں غریبوں ہی کےمٹ جانے تک

میں وہاں کیسےحقیقت کوسلامت رکھوں
جس جگہ رد و بدل ہو گئے افسانے تک۔۔۔

اے قمرؔ شام کا وعدہ ہے وہ آتے ہوں گے
شام کہلاتی ہے تاروں کے نکل آنے تک

قمر جلالوی
January 12, 2025 at 4:08 AM
راستے دکھائی نہیں دے رہے یہ اہم نہیں ہے، اہم یہ ہے کہ آپکا یقین ہو کہ میرا اللہ راستے بنانے پر قادر ہے اور وہ ضرور راستے بنائے گا۔ ان شاء اللہ۔ ❤️
January 11, 2025 at 1:49 AM
Well come to Karachi
January 10, 2025 at 12:18 PM
*رات کو قبرستان کے راستے پر جانے سے خوف محسوس ہوتا ہے تو قبر میں رات گزارنے کا تصور کرو اللّہ تعالیٰ ہماری خطاؤں کو معاف فرمائے..* *`،،آمیــــــــــــــن،،`*
January 10, 2025 at 1:47 AM
*راولپنڈی: ملاقات کا دن ہونے کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملنے نہیں آیا*
ڈیڑھ سال میں پہلی بار ہوا کہ کوئی رہنما، فیملی ممبر یا وکیل ملاقات کیلئے نہیں پہنچا
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج معمول کی ملاقات کا دن تھا
January 9, 2025 at 1:12 PM
لوگ ڈھونڈتے رہ گئے کامیابی کو
موذن مسجد سے کہتا رہا حیّ علی الفلا ح
۔صبح بخیر
January 4, 2025 at 2:04 AM
نماز فجر کا وقت وہ خاص وقت ہے جب اللہ تعالی کی رحمتیں بندوں پر برستی ہیں، اور جو شخص اس وقت اللہ کی عبادت کرتا ہے، وہ اللہ کے قریب ہوتا ہے۔ لہٰذا نماز فجر کو مضبوطی سے قائم رکھو، تاکہ اللہ کی رحمتیں تمہاری زندگی کے ہر لمحے کو منور کریں۔ ❤️
December 25, 2024 at 1:45 AM
گزشتہ دنوں پختونخوا کے مختلف اضلاع میں شہداءِڈی چوک کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوبانیاں کرائی گئیں
یاد رہے کہ ان فاتحہ خوانوں میں شہداء نے خود بھی شریک ہوکر حصہ لیا ۔
December 18, 2024 at 2:32 AM
_درختوں پہ اوقات سے زیادہ پھل لگ جائے تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں اور اگر انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے-_
_انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتے ہیں اور انسان اپنے رشتوں سے-💕🫰_
December 18, 2024 at 1:46 AM
فرعون بڑا ظالم تھا لیکن ایسی منطق تو اس نے بھی ایجاد نہیں کی تھی کہ
، بڑا بنو تاکہ چھوٹے تمہاری غلطی کو غلطی نہ کہہ سکیں ،
December 10, 2024 at 5:18 AM
*دیہات کی سرد رات میں جب مکمل خاموشی چھائی ہوتی ہے اور موذن کی دھیمے لہجے میں دی گئی اذان کی آواز اردگرد کے سناٹے میں گونجنے لگتی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ یہی زندگی کے اصل لمحات ہیں اور یقین کریں ان پرسکون لمحات کا کوئی متبادل نہیں۔۔۔۔*
December 5, 2024 at 1:49 AM
ڈیجیٹل شہداء کے نام خزانہ کو کروڑوں کا ٹیکہ لگانے کیلئے تیار،
شہید ایک کروڑ زخمی دس لاکھ کے حساب سے ادائیگی کا عندیہ ۔
December 4, 2024 at 11:31 AM
کوئی آپ کے لئے دروازہ بند کرے
تو مسکرا کر اُسے بتائیں کہ کنڈی دروازے کے دونوں طرف ہوتی ہے !
December 4, 2024 at 1:44 AM
*نبوت ھے ازل سے تا ابد میرے پیمبر ﷺ کی*
*کوئی بھی دور ھو ھر دور انکا دور ھوتا ھے*
December 3, 2024 at 1:58 AM
December 2, 2024 at 8:12 PM
ارض طیبہ تیری آغوش میں ہیں ختم رسول__ﷺ
مجھ سے پوچھے کوئی جنت تو مدینہ لکھوں🫀

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌸
December 2, 2024 at 1:52 AM