Shaheen Azhar
banner
shaheenazhar.bsky.social
Shaheen Azhar
@shaheenazhar.bsky.social
ہائے ہائے
پاڑا چنار میں قافلہ پر حملہ تقریباً 80 افراد مرد اور عورتیں بشمول شیر خوار بچے شہید 💔😭
سب سے کم عمر شہید کی عمر صرف 6 مہینے بتائی جاتی ہے 💔💔💔💔
#پاڑاچنار #Parachinar
November 21, 2024 at 5:38 PM
اپنے الفاظ منہ نکالتے ہوئے احتیاط سے کام لیں ورنہ یہ حساس لوگوں کی ذہنی تباہی کا سبب تو بنتے ہی ہیں ساتھ میں آپ خود کی ذہین کیفیت بھی قابل رحم بن جاتی ہے۔
November 18, 2024 at 3:29 PM
جب دنیا تمہاری کوشش پر داد دینے سے کتراتی ہے تب تمہاری ماں ہی ہوتی ہے جو خوشی سے جھوم جاتی ہے ❤️🌸🙏
November 18, 2024 at 3:26 PM
ہوشیار، ہوشیار اور باخبر رہنا سیکھیں، چاہے لومڑی کتنا ہی نرم کیوں نہ ہو، اس کی آنکھیں اسے ظاہر کرتی ہیں۔
#ShaheenAzhar #Goodmorning #Quotes
November 18, 2024 at 2:27 AM
جو لوگ بہت کم جانتے ہیں وہ عام طور پر بہت زیادہ بات کرتے ہیں، جب کہ جو بہت کچھ جانتے ہیں وہ بہت کم بات کرتے ہیں۔
-جین جیکس روسو
November 18, 2024 at 2:25 AM
"پھول محبت اور امن کا خاموش پیغام ہے، چاہے بندوق کی نوک پر ہو یا کسی کے ہاتھوں میں۔"

➖ اقبال بلوچ 🧡
November 18, 2024 at 2:24 AM
’’انسان کو عزت اور ذلت ورثے میں نہیں ملتی بلکہ وہ خود پیدا کرتا ہے۔‘‘

----ماریو ورگاس لوسا
November 18, 2024 at 2:23 AM
‏"دولت کے بغیر صرف خُوبصورت ہونا بیکار ہے۔ رومانس امیروں کی عیاشی ہے، بے روز گار کا پیشہ نہیں۔ غریب کو پریکٹیکل اور سادہ ہونا چاھیے۔ دِلکش نظر آنے کے بجائے مستقل آمدنی ضروری ہے۔ یہ جدید دنیا کے بڑے سچ ہیں"

آسکر وائلڈ
November 17, 2024 at 5:56 PM