shahbazch.bsky.social
@shahbazch.bsky.social
رینجرز جوانوں کی شہادت کی ویڈیو۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جوان چیک پوسٹ پر کھڑے ہیں اور ایک تیز رفتار گاڑی ان کو کچلتی ہوئی اگے نکل گئی۔
November 26, 2024 at 1:12 PM
یہ تو واقعی خطرے ناک ہو گیا ہے 😃
November 22, 2024 at 6:33 AM
ان کے باپ نے لوگوں کو کلمہ طیبہ کا مطلب سمجھایا ہے۔
November 18, 2024 at 3:22 PM