Shah
banner
shahafridi85.bsky.social
Shah
@shahafridi85.bsky.social
پاکستان تحریک انصاف کی جتنی بھی ورکر ہیں ایک دوسرے کو جلدی جلدی فالو کر لیں
یہ بالکل درست ہے میں خود بھی اس علاقے کا رہنے والا ہوں درجنو معصوم بچو اور عورتو کو ڈرون سے اور سیکورٹی فورسز کی طرف سے مارا جا رہا ہے لیکن اس نے ابھی تک پوچھا نہیں۔
May 22, 2025 at 8:11 AM
Ine logon ke sath Apne seat ka fikra hai subah ka koi fikra nahin hai
April 29, 2025 at 7:09 PM
شابش شریف کہتا ہے کہ پاکستان کا اپنا نام جہنم ہے🤣🤣🤣
February 13, 2025 at 7:24 AM
ریاست ماہ اور پچھلے دو سالوں سے ہم نے اس ماہ کا پیار دیکھا ہے😭
January 10, 2025 at 11:19 AM
🤣🤣🤣
January 2, 2025 at 6:19 PM
🤣🤣🤣اب ایا مزہ اس سے اچھا جواب اور کوئی نہیں دے سکتا ہے
December 22, 2024 at 7:06 AM
سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں 499 دن ہو گئے
#ImranKhan
December 16, 2024 at 12:12 PM
نوجوانوں کے مستقبل میں اپنی روشن خیالی کا اظہار کریں
December 15, 2024 at 11:11 AM
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رچرڈ گرنیل کو " سپیشل مشنز کے ایلچی" کے طور پر مقرر کر دیا۔ رچرڈ گرنیل اس سے پہلے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا بھی مطالبہ کر چکے ہیں۔جانیے
December 15, 2024 at 6:36 AM
وہ کونسے صحابی تھے جنہوں نے سینکڑوں جنگیں لڑیں اور ایک بھی جنگ نہیں ہارے✌️
اور ان کو موت بھی بستر پر آئی تھی
December 13, 2024 at 5:53 PM
صرف اسٹاک ایکسچینج ہی نہیں دوائیون کی قیمتین بھی 100 میل کی رفتار سے اپر جارہی ہیں۔
December 12, 2024 at 10:13 AM
"پی ٹی آئی کے ساتھ نہ صرف بیٹھیں گے بلکہ کھلے دل کھلے ذہن کے ساتھ بیٹھیں گے اور سو فیصد بیٹھیں گے، یہ میں آپکو وثوق سے کہہ رہا ہوں،بات مذاکرات سے ہی بنے گی"- طارق فضل چوہدری
December 11, 2024 at 2:49 PM
"آرمی ایکٹ کے تحت ریٹائرمنٹ کے بعد کے جرائم صرف فوجی اہلکاروں پر لاگو ہوتے ہیں اور یہ عام شہریوں پر نافذ نہیں کیے جا سکتے، عمران خان تو خود سیاستدان ہیں، ان کو آپ کیسے سیاست کرنے پر سزا دے سکتے ہیں؟" -ریما عمر
December 11, 2024 at 12:22 PM
ایک جنرل کی جیب میں جو شناختی کارڈ موجود ہے اسی شناختی کارڈ کی بنیاد پر ہم بھی پاکستانی ہیں۔اس وقت ملک میں عوام کی حکومت نہیں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے۔ مولانا فضل الرحمان، عمران خان اور تحریک انصاف کے بعد مولانا فضل الرحمان بھی غیر اعلانیہ سینسر شپ کا شکار، پشاور جلسہ مین سٹریم میڈیا سے غائب
December 8, 2024 at 5:53 PM
پورے پاکستان کو گرفتار کر لو لیکن یہ بتانا پڑے گا کہ ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے معصوم کارکنوں کا قتل عام کیوں کیا اور گولی کیوں چلائی۔ شوکت بسرا
December 5, 2024 at 6:27 PM
🙏😭😭یا اللہ اس بچے کی خاطر ان لوگوں کو تباہ و برباد کرے جنہوں نے یہ کام کیا
December 5, 2024 at 6:24 AM
ری پوسٹ کر لو تاکہ سب کو پتہ چلے کہ کتنے عرصے بعد یہ باتیں سچ ہو گیا جنہوں نے کلمہ پڑھا اور کہا کہ یہ ملک تباہ کرے گا اور وہی ہوا جو انہوں نے بتایا 2014 میں 2024 27 نومبر میں یہ ثابت ہوا
December 4, 2024 at 6:35 PM
🤣🤓🤣🤓
December 4, 2024 at 2:57 PM
The consequences of what the federal government is doing to the Pashtuns in the capital will be dangerous. If this chaos you are stirring turns into a fire, it will burn even your roots.
December 4, 2024 at 3:15 AM
No matter how much we condemn the D-Chowk attack, it is not enough. We strongly condemn the four people who were martyred in the bathhouse.
December 3, 2024 at 6:21 PM
گاندھی کے بعد اندرا گاندھی آئی، راجیو کے بعد سونیا آئی، بھٹو کے بعد بے نظیر آئی، نواز شریف جب جیل میں تھا تو کلثوم نواز آئی، وہ بھی گھریلو خاتون تھی، ولی خان جب حیدرآباد جیل میں تھا تو بیگم نسیم ولی نکلی، تو اگر آج بشری بی بی نکلی ہے تو ن لیگ کو کیا تکلیف ہے؟ حافظ حمد الله
December 3, 2024 at 6:19 PM
🤓🤣🕺🕺پاکستان میں مہنگائی 6.5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
اتا ٹھر ٹھر
December 3, 2024 at 4:45 PM
🤓🤣🤣
December 2, 2024 at 2:26 PM
"حوالات میں قید افراد نے بتایا کہ پولیس نے پمز اسپتال کے قریب ایک نجی گاڑی پر تحریک انصاف کے جھنڈے لگائے تھے۔ جیسے ہی کوئی اس گاڑی کے قریب پہنچتا، پولیس انہیں فوراً گرفتار کر کے تھانوں میں بند کر دیتی۔ اس طرح اسلام آباد کے تھانوں کو لوگوں سے بھر دیا گیا۔" مطیع اللہ جان
December 2, 2024 at 7:33 AM
سٹاک ایکسچینج چاند سے اوپر چلی گئی ہے واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے ،اس لیے رات پیٹرول مہنگا ہوا!
پٹواری زرائع
✋🏿✋🏿✋🏿
December 2, 2024 at 5:18 AM