انصاف لوگوں کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے اور ان میں اعتماد پیدا کرتا ہے۔
جب ہر فرد کو اس کا حق ملتا ہے تو معاشرہ خوشحال ہوتا ہے۔
ظلم و ناانصافی معاشرے کو تباہی کی طرف لے جاتی ہے۔
درجنوں مسلمان بھائیوں کو بےدردی سے شہید کرنے والوں کو کیا یوم آخرت بھول جاتا ہے؟
پاکستان کے وفاقی اور صوبائی اداروں کو سیاسی کارکنوں کو اغوا کرنے سے فرصت ملے تو مل بیٹھ کر کرم ایجنسی کے مسئلے کا مستقل حل نکالنا چاہیے
جنت بھی ھے دوزخ بھی ہے نہیں یقین تو مر کے دیکھ
جنت بھی ھے دوزخ بھی ہے نہیں یقین تو مر کے دیکھ
بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں
کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
———-

انا للٰہ وانا الیہ راجعون
ریاست کا فوکس تحریک انصاف کا احتجاج روکنے پر ہے
خان کا جواب۔
یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔
عمران خان کے تاریخی جملے۔
لکھ اوئے مؤرخ لکھ 🔥
خان کا جواب۔
یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔
عمران خان کے تاریخی جملے۔
لکھ اوئے مؤرخ لکھ 🔥