Shazia Shah
banner
shah1605.bsky.social
Shazia Shah
@shah1605.bsky.social
إيّاك‌َ نَعبُدُ وَ إِيّاك‌َ نَستَعِين
24 نومبرکواحتجاج میں شامل ہوناسب پر لازم ہے اگرتحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما یا ٹکٹ ہولڈراحتجاج میں شرکت کو یقینی نہیں بنا سکتا تو اسے جماعت سے لاتعلقی کر لینی چاہیے کیونکہ یہ فیصلہ کن وقت ہے جب پوری قوم آزادی کیلے نکلے گی اور اس موقع پر کسی تقسم کا عذر قوم کے لیے قابل برداشت نہیں ہو سکتا، عمران خان
November 21, 2024 at 9:49 AM