shafiqueahmad.bsky.social
@shafiqueahmad.bsky.social
سب سے بڑا مسئلہ بھوک نہیں ، بھوکے ذہن ہیں - جو سب کچھ سمیٹنا چاہتے ہیں - کسی کے پاس کچھ نہیں دیکھنا چاہتے ہیں - یہ ایسی مخلوق ہیں جو حشرات کے درجے پر جی رہے ہیں - انسان کے معیار تک نہیں پہنچے ہیں -
November 22, 2024 at 5:00 AM