shafim.bsky.social
@shafim.bsky.social
Reposted
‏ریاست کے خلاف لڑتے ہو جو بھی مرے وہ شہید ہر گز نہیں بلکہ وہ ایک مجرم کی موت مرتا ہے۔

اسمیں کوئی دو رائے نہیں ہے۔
November 30, 2024 at 5:58 PM
‏پی ٹی آئ والوں کی پوسٹ اور سارے کمنٹ پڑھنے کے بعد لگتا ھے آج سے تمام ايم اين اے اور ايم پی اے عمران خان کے لئے مر گئے اور عمران ان کے لئے مر گيا۔ کسی نے گھر سے نکلنے کی زحمت کی نہ کوشش۔ ويلڈن پنکی تيرے بيان تے ہن خان نوں پھانسی لا ھی ديو
November 23, 2024 at 9:58 PM
Reposted
پنجاب کی 12 کروڑ آبادی کے لئے سرکاری ہسپتالوں میں صرف 940 وینٹی لیٹرز موجود۔ ان میں سے بھی 300 سے زائد غیر فعال۔ ڈیڑھ لاکھ افراد کے لیے ایک وینٹی لیٹر۔ WHO کے مطابق 15 فیصد بیڈز پر وینٹی لیٹر ہونے چاہئیں جبکہ پنجاب میں صرف 4 فیصد بیڈز پر ہیں۔
روزنامہ دنیا میں بلال چوہدری کی خبر
November 22, 2024 at 8:36 AM
Reposted
افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟
کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
November 22, 2024 at 6:06 AM
Reposted
بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام
ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب
#pmln #nawazsharif #pakistan #vedio #viral #treanding #maryamnawaz #blusky
November 21, 2024 at 8:07 AM
‏اللهمَ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميد مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميد مجيد.
November 19, 2024 at 12:39 PM
‏نبی کریم ﷺبیمار ہوئے اور جب بیماری شدت اختیار کر گئی تو آپ ﷺنےفرمایا کہ ابوبکرؓسے کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ اس پر عائشہؓ بولیں کہ وہ نرم دل ہیں جب آپﷺکی جگہ کھڑے ہوں گے تو ان کےلیے نماز پڑھانا مشکل ہو گا۔آپﷺ نےپھر فرمایا کہ ابوبکر سےکہو کہ وہ نماز پڑھائیں۔

‏(بخاری،۶۷۸)
November 19, 2024 at 12:05 PM