جانے رمضان میں ان کا کیا عالم ہوتا ہوگا ۔
ایک ہمارے دل ہیں کہ رونے کو بھی انہیں دکھ چاہییں۔
قرآن سن کے پگھلتے نہیں ۔

أنَا هُنا أناجِيك بقلبٍ تائهٍ
فلا تتركنِي وانظر لحالِي وتلطّف بأمري
يَا رَبّ
❀
ہر چیز بکھری ہوئی ہے، اور میں!
میں یہاں تیرے حضور فریاد کر رہی ہوں، ایک بھٹکے ہوئے دل کے ساتھ۔
پس مجھے تنہا نہ چھوڑ، میرے حال پر نظر فرما، اور میرے معاملے میں لطف و کرم فرما۔
یا رب!🥺🥲

اللّهمّ رحمتك أرجو فلا تكلني إلى نفسي طرفة عين وأصلح لي شأني كله لا إله إلا أنت.
"اے اللّٰه! میں تیری رحمت کا اُمیدوار ہوں، (بس) مجھے لمحہ بھر بھی میرے نفس کے سپرد نہ کرنا، میرے حالات کی اصلاح فرما (بیشک) تیرےسوا کوئی معبود نہیں"
|[سنن ابی داؤد، ٥٠٩٠]|

"اللّٰه ہم سب لڑکیوں کے وہ تمام خواب پورے
فرمائے جو ہم نے اپنی پلکوں پر سجا رکھے ہیں"
آمین اللّھمّ آمین 🤍

في رمضان هذا العام
اے اللہ!
ھمیں اس سال رمضان میں
مکہ اور مدینہ میں افطار
کی سعادت نصیب فرما
آمین یا رب العرش العظیم
في رمضان هذا العام
اے اللہ!
ھمیں اس سال رمضان میں
مکہ اور مدینہ میں افطار
کی سعادت نصیب فرما
آمین یا رب العرش العظیم
اے اللّه جس کام کی دعا طلب کر رہی ہوں بظاہر تو یہ ممکن نظر نہیں آتا لیکن تو کوئی معجزا دکھا اس کو میرے حق میں بہتر کر دے آمین ثم آمین🤲

حظوظاً جميلة مليئة بالفرح 💭
اور لکھ دے ہمارے لیے خوبصورت تقدیر جو خوشی سے بھری ہوئی ہو۔

عطائے نور ہو دل میں بڑے اندھیرے ہیں
یہاں پہ کوئی بھی میرا نہیں ہے آقا جی!
مجھے یقین دلائیں نا آپ میرے ہیں
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
تعبیر
عطائے نور ہو دل میں بڑے اندھیرے ہیں
یہاں پہ کوئی بھی میرا نہیں ہے آقا جی!
مجھے یقین دلائیں نا آپ میرے ہیں
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
تعبیر
عنقریب آپ کی پریشانیاں دور ہو جائیں گی، آپ کی دعائیں قبول ہوں گی، اور آپ کی خواہشات پوری ہوں گی۔ ان شاء اللہ