banner
shafaq90.bsky.social
@shafaq90.bsky.social
اپنا تو ایک ہی اصول ہے فالو کرنے والے کو چوبیس گھنٹے کے اندر اندر فالو بیک لازمی دو
November 19, 2024 at 8:47 AM
یہ کب بلاک ہوا میں نے تو آج ہی عمران ریاض کے کہنے پر اسکا اکاؤنٹ بنایا تھا ☹️
November 19, 2024 at 7:44 AM