shadee52.bsky.social
@shadee52.bsky.social
Reposted
I have also placed a person in the ministry,as the minister of the environment.The dynamic lady who is sitting on my left is very passionate about important the environment and dealing with the environment related issues.She is very fervently and passionately dealing with everything
#CMMaryamInChina
December 13, 2024 at 8:08 AM
Reposted
جب فرعون پانی میں ڈوبنے لگا تو کہنے لگا کہ ایمان لے آیا ہوں، لیکن اس وقت بہت دیر ہوچکی تھی۔ اب پی ٹی آئی والے بھی مذاکرات کی بھیک مانگ رہے ہیں لیکن اب بہت دیر ہو چکی ہے.
December 13, 2024 at 8:15 AM
Reposted
چوتیوں سے سوال ہے کہ کیا اسلام نا محرم مرد کے ساتھ عورت سفر کرنے کی اجازت دیتا ہے تو یہ علی امین گانڈو پوری ولد امریش پوری کے ساتھ پنکی چورنی کس شریعت کے تحت بھاگ گئی ہے
November 27, 2024 at 8:00 AM
Reposted

رات کو مزے کا سین ہوا عمر ایوب اپنا گھر کا راستہ بھول گئے اور علی امین پشاور کا پہنچ گئے مانسہرہ بھاگتے بھاگتے سمجھ نہی آئی 😂😂😂😂
November 27, 2024 at 7:10 AM
Reposted
اگلی کال کے لیے آپ کا بیلنس ناکافی ہے
November 27, 2024 at 2:08 PM
Reposted
‏بھگوڑی جادو گرنی سامنے نہی آئی ؟
وہ تو کہتی تھی خان کو لے کر جاؤں گی ہمیں سمجھ نہی آیا وہ گل خان کا کہہ رہی تھی 😂
November 27, 2024 at 11:11 AM
Reposted

بشری بی بی لینے عمران کو گئی تھی ۔ اور وہاں بھاگ گئی عمر ایوب اور گنڈا پور ہے ساتھ 😂
November 27, 2024 at 3:37 PM
Reposted
باپ کا سایہ سر پہ ہو تو ڈی چوک میں 126 دن بھی گزارے جا سکتے ہیں
جب یتیم ہو جاۓ تو ایک گھنٹہ بھی ڈی چوک میں گزارنا مشکل ہو جاتا ہے
November 27, 2024 at 8:00 AM
Reposted

مولانا فضلرحمن کا بیان آگیا اردو میں ترجمہ۔ ہم نے آزادی مارچ کیا انہوں نے کہا ہم بھی آزادی مارچ کریں گئے۔ آگئے کہتے ہیں میں نے یوتھیوں کی بھاگنے کی رفتار دیکھی ہوئی ہے 😂
November 27, 2024 at 8:14 AM
Reposted
‏ریاست پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ ہے۔ جب تک اس کا سد باب نہیں ہوگا پاکستان آگے نہیں بڑھے گا
November 27, 2024 at 3:27 PM
Reposted
‏بریکنگ نیوز:لاہور کی ATC نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ناکام انقلاب کا پہلا نتیجہ
November 27, 2024 at 3:34 PM
Reposted

پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا پرینک کل رات بشری بی بی اور گنڈا پور نے اپنے کارکنان کے ساتھ کیا
کارکنان کو اکیلا سڑکوں پر چھوڑ کر خود دم دبا کر بھاگ گے
November 27, 2024 at 3:37 PM
Reposted

سارے یوتھیے ڈی چوک خالی کر کے چلے گئے۔ لیکن تن تنہا بجلی نے انٹرنیشنل میڈیا کو فیس کیا ۔😂
👏👏👏👏
November 27, 2024 at 3:50 PM
Reposted
‏کچھ شخصیات سرکاری عہدوں سے بالاتر ہو جاتی ہیں الحمدللہ

میاں نواز شریف سے بیلاروس کے صدر کی خصوصی ملاقات
November 27, 2024 at 11:06 AM
Reposted
‏مورخ لکھے گا 👇

‏جب اسٹبلشمنٹ پیچھے کھڑی تھئ تو 126 دن کا دھرنا۔

‏جب اسٹبلشمنٹ آگئے کھڑی تھی تو 26 منٹ کا دھرنا ۔
November 27, 2024 at 3:52 PM
Reposted
‏بیلاروس کے صدر کا 68 رکنی وفد یوتھیوں کی تسلی سے چھترول کروا کے اپنے وطن روانہ ہو گیا۔
😀
November 27, 2024 at 11:58 AM
Reposted
‏برکیکنگ نیوز
عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت درخواستیں مسترد
کپتان کی رہائی لمبے عرصے کیلئے لٹک گئی
November 27, 2024 at 4:14 PM
Reposted
یہ ہوتا ھے لیڈر شپ اس کو کہتے ہیں عزت، پیار، محبت، بیلاروس کے صدر اور قائد میاں نوازشریف صاحب ،
November 27, 2024 at 1:07 PM
Reposted
‏اور ناظرین جنرل سیکرٹری تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے فائنل کال دوران ہوئے تصادم میں 8 افراد کی شہادت کو کنفرم کیا ہے جن کے کوائف جماعت کے پاس موجود ہیں
اب بقیہ 270 لاشیں کہاں سے ڈھونڈ کے لائیں گے
November 27, 2024 at 4:18 PM
Reposted
ایسے نیم خواندہ ڈاکٹروں کیلئے تعلیم بالغاں کا بندوبست ہونا چاہیے تاکہ یہ 6000 ارب ڈالر کی مالیت جان سکیں.

پاکستان کی معیشت کا کل حجم 374 ارب ڈالر ہے اور پاکستان سے چین کو محض 13 کروڑ ڈالر کا تانبا برآمد ہوتا ہے. جبکہ یہ جاہل صرف ایک کان سے 6000 ارب ڈالر کا تانبا نکال رہا ہے. 🤭🤦
November 18, 2024 at 4:58 AM