shabidafridi3.bsky.social
@shabidafridi3.bsky.social
Allah is the all doing,no one can do nothing.
Pinned
‏میں تو اس نتیجے پر پہنچا ہوں جیسی غلیظ زبان عمران خان استعمال کرتا ہے اس سے دو ہاتھ آگے اسکے فالورز ہیں۔عام لائف میں بھی اور سوشل میڈیا پر بھی گالیوں اور بیہودہ الفاظ کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں۔خواتین اور مرد دونوں اپنے والدین کی تربیت کی بجائے عمران خان کی تربیت فالو کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ نے بنی آدم کو روئے زمین پر اپنا خلیفہ بنایا ہے ، اس بنا پر بنی آدم پر لازم ہے کہ روئے زمین اللہ تعالیٰ کے بھیجے ہوئے نظام زندگی کو اپنا کر اسی نظام زندگی کو تمام روئے زمین پر لانے کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لائے تاکہ روئے زمین امن و سلامتی کا گہوارہ بنے اور اس کی اپنی آخرت بنے
December 24, 2024 at 2:57 AM
پٹھان قوم پر اگر بزدل یا بھگوڑے کا لیبل لگتا ہے تو میرا خیال ہے کہ اس کا کریڈٹ پی ٹی آئی کو ملنا چاہیے ، آپ کی کیا رائے ہے کمنٹ میں ضرور لکھیں ، شکریہ
November 29, 2024 at 12:41 PM
اللہ تعالیٰ سے ہوتا ہے ، اللہ تعالیٰ کے غیر سے اللہ تعالیٰ کے حکم و ارادے کے بغیر کچھ نہیں ہوتا ۔
November 20, 2024 at 2:54 PM
‏میں تو اس نتیجے پر پہنچا ہوں جیسی غلیظ زبان عمران خان استعمال کرتا ہے اس سے دو ہاتھ آگے اسکے فالورز ہیں۔عام لائف میں بھی اور سوشل میڈیا پر بھی گالیوں اور بیہودہ الفاظ کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں۔خواتین اور مرد دونوں اپنے والدین کی تربیت کی بجائے عمران خان کی تربیت فالو کرتے ہیں
November 20, 2024 at 12:11 PM