@ShabbirTuri
banner
shabbirturi.bsky.social
@ShabbirTuri
@shabbirturi.bsky.social
Chief Editor www.dailyurdu.net #Terrorism #Extremism #Conflicts #Militancy #OSINT. Views are Personal.
‏بلوچستان کے ضلع نوشکی میں شدت پسندوں نے کوئلہ سے بھرے تین ٹرکوں کو نذر آتش کردیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کوئلہ سے بھرے تینوں ٹرک چاغی سے کوئٹہ کی جانب جارہے تھے جب ان پر حملہ کیا گیا۔

#Terrorism #Noshki #Balochistan #Pakistan
January 22, 2025 at 5:30 AM
‏شام کی جنگ میں مزید پاکستانی باغیوں کی موجودگی سامنے آئی ہے۔شام میں جاری جنگ میں افغان،تاجک اور ازبک باغیوں کی موجودگی کی نشریات کےبعداب پاکستانی باغی حلب کے محور میں اپنی موجودگی کی بات کررہے ہیں۔پاکستانی جنجگو اردو زبان میں بات کرتے ہوئےکہتا ہےکہ یہ ٹینک مالِ غنیمت میں آیا ہے۔
#‎Aleppo #Pakistan
December 1, 2024 at 8:14 AM
میرے پاراچنار شہر کے قبرستان پھر آباد ہونے جا رہے ہیں

#Parachinar #Pakistan#ShiaGenocide
November 21, 2024 at 9:03 PM
سوشل میڈیا پر وائرل میں دیکھا جا سکتا ہے آدھی لاش وین میں اور آدھی لاش وین سے باہر لٹکی ہوئی ہے۔ باقی وین لاشوں سے بھری پڑی ہوئی ہے اور یہ مسافر وین ہجوم کے درمیان میں سے گزر رہی تھی اور اتنے میں ایک بچہ ہاتھ میں لکڑی کا ٹکڑا لیے گاڑی کے پیچھے پیچھے بھاگتا ہوا لٹکتی لاش کو اُس ٹکڑے سے مار دیتا ہے
November 21, 2024 at 9:01 PM
‏میرے پاس اتنی دل خراش ویڈیوز آئے ہیں کہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ہر طرف چیخ و پکار ہے۔ مسافروں کے سروں میں بہت ہی قریب سے گولیاں ماری گئیں، عینی شاہدین کے مطابق مسافروں سے نقدی، زیور و موبائل سمیت قیمتی سامان لوٹا ہے۔

#Parachanar #Pakistan
November 21, 2024 at 8:58 PM