احتجاج میں موجود پی ٹی آئی کارکنان خصوصاً بلوچستان سے آنے والا قافلہ جو دو دن سے سفر کر کے پہنچا ہے ہمارے ان بھائیوں کو خوراک کی اشد ضرورت ہے سب بھوکیں ہیں،مہربانی فرمائیں جو قریبی رہائشی گھرانے ہیں انکے کھانے پینے کا بندوبست کریں پلیزززز
اس پیغام کو سب تک پہنچائیں

فرض اور واجب عبادتوں کے بعد سب سے خوبصورت عبادت دوسروں کا درد محسوس کرنا، اسے بانٹ لینا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا ہںے۔
اللہ تبارک و تعالیٰ!
اپکو ان خوبیوں سے مالا مال فرمائے اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
آمین ثم آمین

صبح بخیر
صبح بخیر
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔

ہمارے ظاہر و باطن کو پاک کر دے
اے رب جو دشواریاں، بیماریاں، پریشانیاں اور آنے والے خدشات و آفات ہیں ان سب سے ہمیں محفوظ فرما
ہماری تمام حاجات پوری فرما
ہمیں اسلام پر قائم رکھنا اور ہماراخاتمہ ایمان پر کرنا ۔