sensitivepakistani.bsky.social
@sensitivepakistani.bsky.social
Reposted
November 18, 2024 at 8:01 PM
Reposted
November 18, 2024 at 8:01 PM
Reposted
نعرے تو ایسے لگا رہے ہیں جیسے ابھی سرحد پر جانا ہے اور دشمن کی توپوں کو خاموش کرانا ہے۔
ارے بھائی سیاسی احتجاج پر یہ ڈرامے بازی مت کریں۔ آج ن لیگ کی تو کل کسی اور کی حکومت ہوگی، پھر آپ کہاں اسٹینڈ کریں گے؟
November 20, 2024 at 7:39 PM
Reposted
میں نے عمران خان سے پوچھا اس گیم کا اختتام کیا ہے؟
خان صاحب نے کہا: میں مارا جاؤں گا یا کامیاب ہو جاؤں گا۔
عامر مغل
November 20, 2024 at 11:30 PM
Reposted
‏24اکتوبر کا احتجاج موخر کرنےکےلیے لالی پاپ دےکر ایک بار پھر پی ٹی آئی رہنماؤں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیاہے
عمران خان موجودہ رجیم میں کبھی بھی باہر نہیں آئیں گے۔جب تک عوام کا دباؤنہیں ہوگا، کچھ نہیں ہوگا۔ اگر کوئی سمجھتا ہےکہ عمران خان عدالتوں کےذریعے رہاہوں گے تو وہ زمینی حقائق سےہی بےخبر ہے
November 20, 2024 at 11:36 PM
Reposted
ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہوگا۔
عمران خان کا واضح اعلان
November 20, 2024 at 11:48 PM
Reposted
عمران خان کی راولپنڈی کے بوگس کیس میں گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ مذاکرات کا ڈرامہ صرف دھوکہ ہے
November 20, 2024 at 11:51 PM
Reposted
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کے احتجاج کا شیڈول جاری کر دیا گیا
November 20, 2024 at 11:59 PM
Reposted
‏اوریا مقبول جان کو رہا کیاجائے-
November 18, 2024 at 2:44 PM
Reposted
اب لاکھ اندھیرا ہو
اُس شمع ِ فروزاں سے
تجدید ِ محبت کو
پروانے تو نکلیں گے
کیا جبر پرستوں کو
اتنا بھی نہیں معلوم
سر کٹنے کے موسم میں
دیوانوں کی بستی سے
دیوانے تو نکلیں گے
احمد فرہاد
November 18, 2024 at 5:28 PM
Reposted
نیو الرٹ
حکومت نے 24 نومبر کے انقلاب سے ایک دن پہلے تمام پٹرول پمپس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تو سب 23 نومبر سے پہلے اپنی کار بائیک کی ٹینکی فل کر لیں
November 19, 2024 at 5:12 AM