دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
ہم کو فریاد کرنی آتی ہے
آپ سنتے نہیں تو کیا کیجے.
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
ہم کو فریاد کرنی آتی ہے
آپ سنتے نہیں تو کیا کیجے.
بھلی شے ہے محبت ،،، سبھی کیجئیے.
بھلی شے ہے محبت ،،، سبھی کیجئیے.
دل تیرے بعد کسی سے بھی نبھانے نہیں دیتا
دل تیرے بعد کسی سے بھی نبھانے نہیں دیتا
کب تک افسوس زیست کا کیجے
کب تک افسوس زیست کا کیجے
اب حال میں، میرا حال، فی الحال نہ پوچھو۔
اب حال میں، میرا حال، فی الحال نہ پوچھو۔
تم مجھے یاد آتے ہو اور ہر روز آتے ہو۔
تم مجھے یاد آتے ہو اور ہر روز آتے ہو۔
نہ وہ آیا، نہ نیند آئی، نہ چین آیا، نہ موت آئی۔
نہ وہ آیا، نہ نیند آئی، نہ چین آیا، نہ موت آئی۔
کہ ہم اداس بھی نہ رہے تو اداس لگتے ہیں۔
کہ ہم اداس بھی نہ رہے تو اداس لگتے ہیں۔
وفا پر اب بھی قائم ہیں مگر محبت چھوڑ دی ہم نے۔
وفا پر اب بھی قائم ہیں مگر محبت چھوڑ دی ہم نے۔
مسکرا دیتا ہوں، اب تماشا کون کرے۔
مسکرا دیتا ہوں، اب تماشا کون کرے۔
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے-
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے-