Nissar Baloch
banner
segdt.bsky.social
Nissar Baloch
@segdt.bsky.social
A young Baloch from Balochistan
I love Pakistan 🇵🇰❤️
And I love Imran khan
لوگوں کو روکو گے؟؟
یعنی سمندر کو سونامی سے روکو گے؟؟

تم نہیں روک پاؤ گے
تم انسانوں کا مقابلہ تو کر سکتے ہو
مگر انسانوں کے سمندر کا مقابلہ نہیں کر سکتے
November 24, 2024 at 5:36 AM
سلمان اکرام راجہ صاحب آپ کا احتجاج کی بات کر رہے ہیں
عمران خان نے تو صاف کہہ دیا تھا کہہ منزل صرف ڈی چوک ہوگی
آپ لوگ لاہور میں کس کے حکم کے تحت احتجاج کر رہے ہیں
November 24, 2024 at 4:09 AM
‏جب آپ 10 سالہ بچے کو محض اس وجہ سے ہتھکڑیاں لگا کر حوالات میں بند رکھیں گے کہ اس نے تحریک انصاف کا سٹیکر کیوں لگایا، تو سمجھ جائیں کہ دو باتیں یقینی ہیں:
1۔ فوج کے خلاف نفرت موجودہ نسل سے اگلی نسل کو منتقل ہوچکی ہے اور یہ نفرت اب مستقل رہے گی
2۔ عمران خان کے ووٹرز کی نیکسٹ جنریشن تیار ہوچکی ہے
November 18, 2024 at 2:40 PM
بغض عمران کے مارو اپنی آنکھیں نوچ لو ورنہ عمران تو ہر طرف نظر آئے گا
November 18, 2024 at 1:19 PM
*_‏آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا، آزادی کیلئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں,عمران خان_*

*_24 نومبر 🔥_*

*_`‎#نومبر24_خان_کی_کال`_*
November 18, 2024 at 1:08 PM
وقت اگر برا ہے تو اچھا بھی آئے گا
"ناصر"
😔غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
November 18, 2024 at 11:42 AM
یہ تو پورے پاکستان کو اپنی بیویوں کی جہیز سمجتے ہیں
November 18, 2024 at 4:23 AM