Siddique Jan
banner
sdqjaaan.bsky.social
Siddique Jan
@sdqjaaan.bsky.social
Worked at @BOLNETWORK lslamabad il @92newschannel @PublicNews #CourtReporter il Journalism is my passion il 👉 linkte.ee/sidiquejaan
مخالفین مذاق اڑاتے ہیں کے ہم امریکی جنس پرست کی خان کی سپورٹ پر ٹرینڈ چلا رہے ہیں۔۔۔

امریکی ہم جنس پرست یو یا کوئی مشہور امریکی کھسرا جو بھی خان کی رہائی کیلئے ہماری مدد کرے گا ہم اسکے لئے ٹرینڈ چلائیں گے۔

روک سکو تو روک لو
December 17, 2024 at 4:35 PM
‏ہزاروں قیدیوں کو رہا کرنے والا آج خود بے گناہ قید ہے!
‎#ہمت_و_استقامت_کے_500_دن
December 16, 2024 at 4:03 PM
😄😄
December 14, 2024 at 11:41 AM
خان کی جانثار ۔۔۔ علیمہ باجی
December 13, 2024 at 5:59 PM
‏یہ ۱۳۹ افراد کہاں ہیں؟ گولی مار کر بھاگنا کتنا آسان تھا، لاشیں گرانا اور حساب نا دینا، لوگ غائب کرنا اِٹھا لینا تو۔ کبھی مسئلہ ہی نہیں تھا، عوام ہی تو کیڑے مکوڑے ہیں ہیں نا!

انسان تھے پہلے۔ بغض اور غصہ اتنا کے انسانیت دفن ہوگئی!
December 13, 2024 at 4:50 PM
کپتانوں کا کپتان عمران خان!

‎#حق_کی_جیت_ہو_گی
December 13, 2024 at 4:49 PM
یہ ٹھیک ہے کے پنجاب کی قیادت نے 24 نومبر کی final call میں دلچسپی نہیں لی لیکن علی امین کو مہر شفقت کو ماں بہن کی گندی گالیاں نہیں نکالنی چاہیں تھیں۔

خبر ہے کے علی امین نے عمران ریاض بھائی کی شلوار اتارنے کا حکم دے دیا ہے

یہ وقت اتحاد کا ہے لڑائی کا نہیں
December 3, 2024 at 7:37 AM
‏اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پشتو بولنے والے ریڑھی بانوں کو گرفتار کیا گیا۔
ان پر دہشت گردی کا مقدمہ بنایا گیا کیونکہ وہ پولیس اہلکاروں کے روز مفت مونگ پھلیاں کھانے کی شکایت کرتے تھے۔
December 3, 2024 at 6:34 AM
اعتراف اور اقبال جرم
عمران خان الیکشن جیتے لیکن چوری کیا گیا
عمران خان جیل میں بھی “ٹکراؤ” پالیسی کی وجہ سے ہیں مقدمات جھوٹے ہیں
عمران خان تابعدار بن جائیں تو رہا ہوسکتے ہیں
December 3, 2024 at 6:33 AM
‏گولی کیوں چلائی
December 1, 2024 at 4:57 PM
ٹاؤٹ کہتے ہیں مطیع اللہ جان لاشوں اور زخمیوں سے متعلق غلط بیانی کر رہا ہے۔۔ حالانکہ آپریشن شروع ہوتے ہی حسن ایوب نے رینجرز کی جانب سے 100 سے زائد کارکنان کے سر کھولنے کی تصدیق کی تھی۔ رضوان غلزئی
‎@RizwanGhilzai
‎#IslamabadMassacre
‎#گولی_کیوں_چلائی
November 30, 2024 at 11:54 AM
‏کنٹینرز کو ہٹانے کے لیے انُ سے مٹی نکالی جارہی ہے
November 24, 2024 at 9:14 PM
He is calling you!

Time to reach Islamabad!
#FinalCall
November 24, 2024 at 3:38 PM
‏آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
November 23, 2024 at 11:55 AM
تحریک انصاف نارتھ امریکہ کے صدر جانی بشیر کا واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کے مقام پر عمران خان کے حق میں مظاہرے کا اعلان ۔24 نومبر کو پورے امریکہ میں میں اوورسیز پاکستانی احتجاج کریں گے ۔امریکہ میں سب سے بڑا مظاہرہ کیپیٹل ہل کے باہر ہو گا ۔۔۔
November 23, 2024 at 11:48 AM
عظمی بخاری کے ٹویٹ پر #PTI کو موقف سامنے آ گیا👇🏽👇🏽👇🏽
November 21, 2024 at 5:50 PM
"میں نے عمران خان سے پوچھا اس گیم کا اختتام کیا ہے، خان صاحب نے کہا " کہ یا میں مارا جاؤں گا یا میں کامیاب ہو جاؤں گا الله خان صاحب کو ہماری زندگی بھی لگائے " عامر مغل
November 21, 2024 at 2:35 PM
‏"باہر نکلو! اپنے مستقبل کی خاطر، اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر، اس ظلم اور بربریت کے خلاف، 24 نومبر کو پاکستانی عوام نے کہنا ہے، ہم ڈرنے والے نہیں ہیں، جو لوگ ناحق قید ہیں ان کے لئے نکلے گے جن میں عمران خان صاحب بھی شامل ہیں، ہمارے لئے انتخابی، قانونی ہر راستہ بند کر دیا گیا۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
November 21, 2024 at 9:50 AM
عمران خان نے جیل میں قید پولیس کی لیاقت باغ میں شتڑس پھاڑ دیں 😂
مقدمہ تو صیح بنا لیا کرو
November 21, 2024 at 7:05 AM
‏24 نومبر کی فائنل کال: پاکستان سمیت دنیا بھر میں پی ٹی آئی کے لوگ احتجاج کرینگے
November 20, 2024 at 3:51 PM
‏اللہ الحق ☝️

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
November 20, 2024 at 2:51 PM
‏فیصلے کا دن قریب ہے

اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟
November 20, 2024 at 10:57 AM
‏ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
November 19, 2024 at 4:19 PM
ابو نے شہباز شریف کے حکومتی نکاح میں دیا ہے ،نہ نسے گا اور نہ حکومتی گھر چھوڑے گا
November 19, 2024 at 3:34 PM