banner
schoolr.bsky.social
@schoolr.bsky.social
I am a professor, and I love Pakistan 🇵🇰. Birds lover.love Books📚 saach ko saach kahin aur ghalt, ghalt hai. Shaghseeht parsti guna hai. I love travelling۔ Sab se pehly PAKISTAN 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️💖
Reposted
درخواست کروں گا سانحہ اے پی ایس پشاور کے شہداء بچوں کے والدین سے اور تمام محب وطن پاکستانیوں سے کہ ایک مرتبہ عمران خائن, پی ٹی آئی اراکین اور خیبر پختونخواہ کی حکومت کا گریبان پکڑ کر سوال ضرور پوچھیئے گا کہ سانحہ ماسٹر مائنڈ کو عمرانی دور میں حراست سے فرار کیوں کروایا گیا تھا؟
December 16, 2024 at 7:40 AM
یا اللہ پاکستانی ہجوم کو پھر سے قوم بنا دے آمین
December 11, 2024 at 6:20 AM
Reposted
‏لیں جناب پی ٹی آئی قانونی کاروائی سے بھاگ گئ کیونکہ لاشیں نہی ہیں
بے شرمی سے کہہ رہے جن کے بچے مرے وہ قانونی کاروائی کریں پارٹی کا کام ان کو ورغلا کے ڈی چوک لے جا کر مروانا ہے پھر وہ لاشیں کیش کروانا ہے مگر قانونی کاروائی والدین خود کریں
December 10, 2024 at 5:19 PM
Reposted
‏‎ایک مرتبہ حضرت عمرؓ نے مسجد میں دو آدمیوں کی آواز سنی تو ان کو تنبیہ فرمائی اور پوچھا: تم لوگ کہاں کے ہو؟ معلوم ہوا کہ یہ اہل طائف ہیں۔ تو فرمایا:اگر یہاں مدینے کے باشندے ہوتے تو میں تم کو سزا دیتا تم اپنی آوازیں مسجد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں بلند کر رہے ہو
December 2, 2024 at 4:15 AM
Reposted
بیرون ملک رہنے والے انڈین immigrants ٹرلین ڈالر کمپنیوں کے CEO بن رہے ہیں یو کے کے پرائم منسٹر بن رہے ہیں امریکی FBI کے ہیڈ لگ رہے جبکہ پاکستانی Immigrants سارا دن ملک کو گالیاں دیتے ہیں ملک کی بدنامی کرتے ہیں لوگوں کے گھروں کے باہر جلوس نکالنے ہیں

حق حق
December 2, 2024 at 5:55 AM
November 30, 2024 at 1:32 PM
November 30, 2024 at 1:32 PM
Reposted
یقین کیجیے اگر ابلیس کے آدم کو سجدے کے وقت پاکستانی صحافی ہوتے تو حامد میر سے طور تک سب کے سب ابلیس کی حمایت میں ہوتے اور ایسا پراپوگنڈا کرتے کہ اصل فرشتہ ابلیس لگتا
November 30, 2024 at 10:03 AM
Reposted
اس فتنے کے سپورٹرز آج اخلاقیات سکھارہے کس نے شیعہ ہزارہ کمیونٹی کو کہا تھا
لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوونگا

مائیں انصاف کے لیے ٹھنڈ میں روڈ پر روتی رہیں لیکن فتنہ صاحب کہتے رہے میں لاشوں سے بلیک میل نہیں ہوونگا

اخلاقیات سے تمہارا کیا تعلق
November 29, 2024 at 8:19 AM
Reposted
سٹاک مارکیٹ عالمی بلندیوں کو چھونے لگی
یورپ میں پی آئی اے پر عائد پابندی ہٹا دی گئی
مہنگائی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
معاشی اعشاریے مثبت ہونے لگے
پاکستان کیلئے اچھی خبریں انے لگیں
اور ان تمام خبروں سے اچھی خبر یہ ہے کہ فتنہ اندر ہے اور اندر ہی رہے گا
November 29, 2024 at 4:03 PM
Reposted
‏شہید رینجر اہلکار کے والیٹ سے ملنے والی چیزیں

بیٹی کی تصویر
1200 سو روپے
ماں کی 60 مسڈ کالز
November 29, 2024 at 5:44 AM
Reposted
مان لیں فائرنگ میں تین سو بندہ مارا گیا تو پھر اس لیول کی فائرنگ اور ہزاروں ورکرز کی موجودگی میں زخمیوں کی تعداد کم از کم پانچ ہزار ہونی چاہیے۔اگر لاشیں حکومت نے غائب کر دی ہیںتو ان مظلوم زخمیوں کو تو سامنے لایا جائےاور اس عظیم انسانی ظلم پر پوری قوم مل کر ایسا حتجاج کرے جو تاریخ میں یاد رکھا جائے
November 28, 2024 at 11:30 AM
Reposted
افغانی دشت گردوں جب دیکھا کہ علی امین اور بشرہ بی بی بھاگ گے اور انکا
دشت گردی کا منصوبہ نکام ہوگیا ہے
تو انھوں پی ٹی ایی کے ورکرز پر گولیاں چلانا شروع کر دیں
جس سے تین چار کارکن مارے گے
اور 20 کے قریب زخمی ہوے
November 28, 2024 at 8:22 AM
Reposted
نواز شریف کی بیٹی نےباپ کے ساتھ آکر خود رینجرز کو گرفتاری دی تھی
وہ دونوں چاہتے تو نہ آتے پاکستان لیکن انہوں نے قانون کے سامنے سرنڈر کرکے قانون کی حکمرانی کی مثال قائم کی ,
پی ٹی آئی والے لاقانونیت کے پروردہ لاقانونیت پھیلاتےعدالتی حکم نہ مانتے ایک مصدقہ مجرم کو چھڑانے آئے تھے
November 27, 2024 at 5:43 AM
Reposted
پھپھو وہ عورت ہوتی ہے جو تمہارے باپ کو اپنے حق کا لاکھوں روپیہ معاف کر چکی ہوتی ہے اور ماموں وہ شخص ہوتا ہے جو تمہاری والدہ کا حق ضبط کر کے بیٹھا ہوتا ہے پھر بھی وہ ہمارا چندا ماموں ہی ہوتا ہے، اور پھپھو فسادی۔
November 26, 2024 at 3:46 PM
Reposted
خیبرپختونخواہ وہ بدقسمت صوبہ ہے جس کا 50% بجٹ پچھلے 11 سال سے تعلیم ، صحت، سڑکوں، کالجوں یونیورسٹیوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کی بجائے صرف دھرنوں اور جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے

اور بقیہ 50% کرپشن پر
November 26, 2024 at 7:13 AM
Reposted
اصل نشانہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت ہے

جمائمہ گولڈ سمتھ اور اسرائیلی لابی جس طرح پی ٹی آئی کی پشت پناہی کر رہی یہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے چھیننے آئے ہیں۔ اسلام آباد پر چڑھائی سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔

ایک ایٹمی مسلم ریاست کے دارلحکومت پر طالبانی جتھوں کا حملہ ہی بہانہ اور
یہ صلاحیت چھیننےکاجواز بننےگا
November 26, 2024 at 9:05 AM
Reposted
صورت حال
November 26, 2024 at 1:00 PM
Reposted
خیبرپختونخواہ وہ بدقسمت صوبہ ہے جس کا 80% بجٹ پچھلے 11 سال سے تعلیم ، صحت، سڑکوں، کالجوں یونیورسٹیوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری کی بجائے صرف دھرنوں اور جلسوں پر خرچ ہو رہا ہے
November 25, 2024 at 4:58 PM
Reposted
کل اگر انشااللہ مراد سعید دھرلیا گیا تو ارشد شریف شہید کے قاتلوں کا بھی پتہ مل جاۓ گا۔
تحریک انصاف نے مراد سعید کو پروٹیکشن دینے کے لیے عارف علوی کو اُس کے ساتھ نکلنے کا کہا ہے تاکہ جب پولیس کاروائ کرے تو عارف علوی سامنے آۓ اور دنیا کو کہا جاۓ کہ سابق صدر کے ساتھ یہ سلوک ہورہاہے

حیدر نقوی
November 23, 2024 at 9:33 PM
Reposted
‏احتجاج تو خان کے لیے ھے
لیکن خان کی فیملی سے بہنیں ۔بیوی بچے کوی بھی احتجاج میں شرکت نہیں کر رہا
کیوں؟؟
November 24, 2024 at 12:29 PM