Qaisar
sbminc.bsky.social
Qaisar
@sbminc.bsky.social
‏بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالبؔ ،

تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں
ہم وہ سیاہ نصیب ہیں طارق کہ شہر میں
کھولے دکاں کفن کی تو سب مرنا چھوڑ دیں

#طارق عزیز
November 19, 2024 at 3:13 AM
ظفرؔ آدمی اس کو نہ جانئے گا وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا

جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
‎#ظفر
November 18, 2024 at 11:28 AM