sbbhutta.bsky.social
@sbbhutta.bsky.social
November 25, 2024 at 2:29 AM
Reposted
وہ صوبہ جو ایک ہزار ارب کے قرض تلے دبا ہے، اس نے 15 اکتوبر کے احتجاج پر 71 کروڑ کا خرچ غریب پختون عوام کی جیب سے کر ڈالا۔
کیا انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں؟
November 19, 2024 at 1:23 PM