خيمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہے
نبض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
(شرح غلام رسول مہر)
اے مسلمانو! یاد رکھو کہ اگر حضور ﷺ کی ذاتِ اقدس نہ ہو تو دنیا تیرہ و تار ہو جائے۔ دنیا کی ساری رونق آپ ﷺ ہی کے دم سے ہے۔

@bethebest
@bethebest