صباح الخیر
Good morning
Have a nice day
صباح الخیر
Good morning
Have a nice day
ہفتہ صحت کیمپ کے ذریعے پنجاب بھر میں 20، 21 اور 22 نومبر 2024 کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
آج اس صحت کیمپ کا آخری دن ہے!
مفت طبی معائنے اور علاج سے فائدہ اٹھانے کا یہ موقع ضائع نہ کریں۔ اپنے قریبی کیمپ کا دورہ کریں!

“یہ تُم کیا اُٹھا لائے ہو”
“یہ تُم کیا اُٹھا لائے ہو”
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل چھٹ چکے ہیں ، مایوسی پھیلانے اور دیوالیہ ہونے کی باتیں کرنے والے آج کہاں ہیں۔
کیا مایوسی پھیلانے اور دیولیہ کرنے والوں کو جواب دے نہیں ہونا چاہیے ؟
آرمی چیف عاصم منیر

🔵 پنجاب کے پی ایس آر پی سکولوں میں پانچ ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری
🔴 طلبہ کی لرننگ کیپسٹی بڑھانے کے لئے نئی ماڈرن لیب قائم کی جائیں گی