سعود
saud86.bsky.social
سعود
@saud86.bsky.social
عام آدمی...🔞
Pinned
رفع کریم ٹاور تو ٹریفک پولیس اور #PITB کے ذیر قبضہ ھے.
جب عوام پیسے سے بنی بلڈنگ پر حکومت کا اپنا قبضہ ھے تو کریڈٹ کس بات کا؟
Punjab's Digital Revolution!

🔹NSIT City Lahore.
🔹Arfa Karim Tower.
December 2, 2024 at 9:42 AM
اور پھر ٹانگیں کھینچنے والوں کے ساتھ مل کر اقتدار کے مزے لوٹے اور اپنے بیٹے کو بھی سیاست میں حصہ دلوایا...
آپ جس وزیر کی بات کر رہے ہیں وہ ایک فوجی ٹاؤٹ ھے...
شاید آپ بھول گئے.
قائداعظم نے ہمیں آزادی دلائی لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ پچھلے 70 سالوں میں پاکستان میں سیاسی استحکام قائم نہیں رہ سکا۔ حکومتوں کو چلنے نہیں دیا گیا۔جب بھی اس ملک میں ایسی حکومت آئی جس نے ترقی کیلیے کام کیا اس حکومت کی ٹانگیں کھینچی گئیں۔

وفاقی وزیر احسن اقبال
December 2, 2024 at 9:38 AM
Reposted by سعود
‏"وزیراعلی پنجاب کا خواب
صنفی تشدد کا سدباب"

◾جبری شادی روکنے کیلئے

• نکاح نامے کے تمام کالم لڑکی کی مرضی سے حسب قانون پر کرنا لازمی

• خلاف ورزی پر نکاح خواں کو ایک ماہ قید اور 25 ہزار روپے جرمانہ

• نکاح کا اندراج نہ کروانے کی صورت میں 3 ماہ قید 1 لاکھ جرمانہ مقرر
December 2, 2024 at 9:20 AM
اسلام آباد،
کہتے ہیں کہ اس سردی میں رات گزارنا مشکل ھے.
گرمی رکھنے کیلئے یوتھنیں پیش کریں، جیسے 126 دن کے دھرنے میں کی تھیں.
#Pakistan #FinalCall #PTI #Islamabad #Protest
November 26, 2024 at 3:27 PM
جنہوں کا بندہ ھے، انہوں کو ہی کرنے دیں...
ن لیگ کو درمیان میں آنے کی ضرورت نہیں.
آپ پنجاب کی وزیر اعلیٰ ہیں، صرف پنجاب ہی دیکھیں...
آپ کے خیال میں وفاقی وزیر داخلہ کو نا اہلی پر تبدیل کر دینا چاہیے؟
November 26, 2024 at 12:40 PM
‏اسلام آباد اور پنجاب کی موجودہ صورتحال اسٹیبلشمنٹ اور فوج کے کرتوتوں کی داستاں بیان کرتی ھے.
اور پالو ایسے حرامزادے...پھر ان کے سہولت کار بھی ملک میں آباد کرو.
اب یہی تمہاری بجا رہے ہیں.
#Pakistan #FinalCall #PTI #Islamabad #Protest
November 26, 2024 at 9:45 AM
November 25, 2024 at 7:12 PM
سُنے میں آ رہا ھے کہ احتجاج پشاور موڑ تک ہی رہے گا اور کچھ دیر بعد پریس کانفرنس ھونے جا رہی ھے؟
#Pakistan #FinalCall #PTI #Islamabad
November 25, 2024 at 5:37 PM
تو ریاست قانون کارروائی کیوں نہیں کرتی؟
کیا ریاست میں چھپے لوگ سہولت کار ہیں؟ یا ریاست کو معلوم ہی نہیں کہ سہولت کاری کہا سے ھو رہی ھے؟
نام نہاد امن پسند احتجاجیوں کا پولیس اہلکاروں کو زخمی اور شہید کرنے کا عمل قابل مذمت ہے جب جب ملک ترقی کی منازل طے کرنے لگتا ہے، شر پسند عناصر ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ شروع کر دیتے ہیں۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف
November 25, 2024 at 3:53 PM
عمران کی بہنیں اور بشرا بی بی کہاں ہیں؟
صبح سے کوئی بیان نہیں اور نا ہی نظر آ رہی ہیں؟
#Pakistan #FinalCall #PTI @pti.bsky.social
November 25, 2024 at 10:59 AM
سکندر یونانی سے لے کر اب تک پشتوڑوں نے ایسے ہی لشکر کشی کی.
حیرانگی ان کے آباو اجداد پر ھوتی ھے، جنہوں نے اسی حرامدی نسل پیدا کی اور پروان چڑھائی.
یہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہے یا کوئی دہشتگرد؟ جو ایک قومی مجرم کی ایماء پر قانون ہاتھ میں لے کر وفاق پہ لشکر کشی کرنے نکلا ہے
November 25, 2024 at 10:50 AM
اسلام آباد میں آئی 9، سی آئی اے کی بلڈنگ سب جیل قرار...
کیا اس جیل میں یوتھنیں بھی قید ھونگی؟
November 25, 2024 at 9:42 AM
یوتھیے سپیسز لگا کر بیٹھے ہیں، پوچھنا یہ تھا کہ فائنل کال سوشل میڈیا پر تھی کہ اسلام آباد؟
November 25, 2024 at 9:29 AM
انقلاب و عمران خان تو رہاء نہیں ھونا پر عوام کی پین کو ل ضرور دیا جا رہا ھے...
آئے دن اس انتشاری ٹولے کی وجہ سے کوئی نا کوئی نیا چوتیاپہ نکلا ھوتا ھے...
خ
حکومت کو چاہیے کہ عوام سے ٹیکس لینا ھے تو انتشاری ٹولے کو بے نقاب اور لگام ڈالی جاوے.
@pmlnorg.bsky.social #Pakistan #Punjab
November 25, 2024 at 8:39 AM
رنگ روڈ بند، موٹر وے بند، کمرشل ٹرانسپورٹ بند، ہر وہ چیز متاثر ھے جو عام آدمی کی زندگیوں سے وابستہ ھے.
پر کیا کریں ،اشرفیہ کی گندی سیاست کی وجہ سے عام آدمی کو چھتر کھانے پڑتے ہیں.
اس گندے کھیل میں متاثر صرف و صرف #عام+آدمی
#Pakistan #FinalCall #PTI #Protest #Inqlab #Punjab #PMLN
November 25, 2024 at 8:34 AM
کیا بنا انقلاب کا؟ کسی کی کوئی خبر نہیں؟
کیا انقلاب وہی پر گھس گیا جہاں سے نکلا تھا؟
#Pakistan #FinalCall #PTI #Protest #Inqlab
November 24, 2024 at 8:22 PM
پروگرام تو وڑ گیا...
#Pakistan #FinalCall #PTI #Protest
November 24, 2024 at 6:39 PM
November 24, 2024 at 4:52 PM