banner
sattarpti.bsky.social
@sattarpti.bsky.social
November 22, 2024 at 3:43 PM
انشاءاللہ تمام کی تمام پاکستانی گواہ ہے عمران خان کھڑا تھا کھڑا ہے اور کھڑا رہیں گے
@imrankhanpti.bsky.social
November 21, 2024 at 5:36 AM
کیوں نہ کروں عمران خان سے محبت
@qasimkhansuri.bsky.social
@shahbazgill.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social
#pinacall
November 20, 2024 at 4:50 AM
‏خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔
‏ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے
November 19, 2024 at 7:06 PM