Sarfraz Haider chaudhary
sarfrazhaider.bsky.social
Sarfraz Haider chaudhary
@sarfrazhaider.bsky.social
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
March 16, 2025 at 9:25 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
*ہم نیک نہیں ہیں،*🥹
*ہم تو بس اللہ کے پردے میں ہیں ..*. 🪷

*اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِي وَآمِنْ رَوْعَاتِي*
*ترجمہ: اے اللہ! میری عیبوں کی پردہ پوشی فرما اور میری گھبراہٹوں کو اطمینان سے بدل دے*🫀🫂🫶🏻
March 12, 2025 at 7:58 AM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
خود جھکے گا نہ اپنی قوم کو جھکنے دے گا✊✊
January 9, 2025 at 5:50 AM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
cryotherapy or cryoablation
آغا خان اور شوکت خانم دونوں میں موجود ہے۔
محترمہ کو دماغ کے علاج کی ضرورت ہے انکا پورا دن جھوٹ سوچتے ہوۓ یا جھوٹ بولتے ہوۓ گزرتا ہے صبح جھوٹ, دوپہر جھوٹ, شام جھوٹ, اور پھر جھوٹ پہ جھوٹ
January 9, 2025 at 9:34 AM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
پہاڑوں جیسی دیوقامت لہریں ..!
_________________________________
January 10, 2025 at 5:06 AM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
January 6, 2025 at 10:19 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
یہ جو کہتے ہیں کہ ریڈ لائن میں یہ ریڈلائن مٹا کے دکھاؤں گا😎😎
||
خان صاحب یہ زیادتی ہے آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں تھا کہ آپ خود ہی ریڈ لائن بن جائیں گے😂😂
January 6, 2025 at 4:53 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
کتے کی دم نہیں خود ہی کتا ہے بلکہ پاگل کتا ہے جو اپنے پالنے اور کھلانے والے کو ہی بھونکتا ہے
January 6, 2025 at 4:25 AM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
بے گناہ لوگوں کو رہائی مبارک
January 2, 2025 at 10:48 AM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
جب بھکاری نے ہماری توہین کی تو خان صاحب کا غصہ چیک کریں
" نواز شریف تم تمہارا بھائی اور یہ زرداری بھکاری ہیں میری قوم خودار اور غیرت مند ہے "🔥🔥
January 2, 2025 at 1:38 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
ہمارا اب مسکرانے اور قہقہے لگانے کا وقت ا گیا ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا
January 2, 2025 at 4:25 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟
نہیں تو پڑھ لیجیے
اللہ ھم صلی علی محمد و علی آل محمد○
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم○
December 15, 2024 at 4:04 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
تو مصر کے بازاروں کا کھویا ہوا
یوسف
دل تیرا بنا مائند یعقوب رہے گا
December 15, 2024 at 4:24 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
انصاف کی دہائیاں دیتا ہوا لہو،
پتھر دلوں پر دستکیں دیتا ہوا لہو۔۔۔
December 15, 2024 at 4:24 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
انشاالله
December 8, 2024 at 2:07 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
‏یہ والا ہے جو نہیں خریدنا۔۔۔۔۔۔سوشل میڈیا پر ایسے لوگوں سے بچ کر رہیں یہ باریک واردارت سے عوام کو سمجھا رہیں ہیں کہ یہ والا دودھ نہیں خریدنا، انہیں اندازہ نہیں کہ ایسا کرنے سے معشیت کو نقصان ہورا ہے، ایسا نہ کریں
December 13, 2024 at 7:01 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
🚨🚨
15 دسمبر سے ہم سول نافرمانی کی تحریک شروع کر رہے ہیں جبکہ 15 جنوری سے دوبارہ اسلام آباد کی طرف مارچ پر بھی غور کیا جا رہا ہے
شیر افضل مروت
December 11, 2024 at 3:27 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
بات اب سوشل میڈیا سے نکل کر حقیقت میں شروع ہو گئی ہے

پشاور میں لوگوں نے فوجی سیمنٹ سے بھرا ہوا ٹرک پکڑا اور خالی کر دیا لیکن پھر وہاں موجود لوگوں نے کہا کہ دکاندار کو اسکا پتہ نہیں تھا کہ عوام نے بائیکاٹ کیا ہوا اِس دفعہ کی خیر ہے اگلی دفعہ نہیں لانا 😁
December 11, 2024 at 4:44 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
گرین TV انٹرٹینمنٹ عسکری پراڈکٹ ہے یہ ہر محب وطن پاکستانی پر حرام ہے
December 11, 2024 at 4:45 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
تو نور محتاب ہے 😍😍
طلوع آفتاب ہے 😇😇
میری دھڑکنوں کا رقص ہے
میری روح کا رباب ہے☺☺
نہ مل جو تیرا جی چاہے 😊
نہ مل جو تیرا جی چاہے 😊
تو دل میں دستیاب ہے💖💖
December 11, 2024 at 4:57 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
اسٹیبلشمنٹ والے دو دن لگا کے جھوٹ کی دیوار کھڑی کرتے ہیں اسد طور اور عمران ریاض خان دومنٹ میں اسکو واڑ کے رکھ دیتے ہیں😂😂😂😂
part 1:
December 11, 2024 at 5:19 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
عمران خان اپنا فائنل کارڈ خود بتائیں گے اور انکو پتہ ہے انہیں نے کارڈ کب کھیلنا ہے
علیمہ خانم
December 11, 2024 at 5:26 PM
Reposted by Sarfraz Haider chaudhary
کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ہے؟
نہیں تو پڑھ لیجیے
اللہ ھم صلی علی محمد و علی آل محمد○
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم○
December 11, 2024 at 6:05 PM