banner
sarffraz.bsky.social
@sarffraz.bsky.social
‏پٹواریوں سن لو تم جس یزید اور فرعون کو سجدہ کرتے ہو تحریک انصاف والے کبھی بھی اس کی بیت نہیں کرسکتے بیشک جان چلی جائے۔
November 22, 2024 at 10:03 AM
‏🚨 بشریٰ بی بی نے سعودی عرب کا ذکر نہیں کیا عمران خان پر جب وزیر آباد میں حملہ ہوا تو سب سے پہلے کراؤن پرنس محمد بن سلمان (MBS) نے عمران خان کو کال کی تھی عمران خان کے سعودی عرب کے ساتھ بڑے اچھے تعلقات ہیں ۔
فیصل چوہدری ایڈووکیٹ
November 22, 2024 at 9:52 AM
‏بلوچستان جل رہا ہے
پارا چنار میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے
آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف لوگ سڑکوں پر ہیں
گذشتہ ڈیڑھ ماہ میں ایک سو چالیس سے زیادہ فوجی مارے جا چکے ہیں
اور حکومت کو اس کی فکر ہے کہ عمران خان جیل سے باہر نہیں آنا چاہیے

#‎فائنل_کال_24نومبر
November 22, 2024 at 9:46 AM
Reposted
‏فیصلے کا دن قریب ہے

اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 22, 2024 at 9:25 AM
Reposted
‏آج عمران خان سے بہت مختصر ملاقات ہوئی، اُنہوں نے 24 نومبر کی کال دی ہے، ہر حال میں نکلنا ہے، علیمہ خان کی گفتگو۔۔!!
November 22, 2024 at 9:36 AM